• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

خوبصورتی سے زیادہ اپنے فن پر ناز ہے ‘ اچھا کام کرنےوالے کو نمبر ون کہلوانے کیلئے کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہوتی‘صباءقمر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
خوبصورتی سے زیادہ اپنے فن پر ناز ہے ‘ اچھا کام کرنےوالے کو نمبر ون کہلوانے کیلئے کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہوتی‘صباءقمر
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(شوبز رپورٹر) اداکار ہ صباءقمر نے کہا ہے کہ خوبصورتی سے زیاد ہ اپنے فن پر ناز ہے ، چہرے کے ساتھ دل بھی خوبصورت ہو تو انسان کی شخصیت مکمل ہو جاتی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں صورت سے زیادہ سیرت کی قائل ہوں کیونکہ اندر کی خوبصورتی سے ہی انسان کی شخصیت کا نکھار ہوتا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ شوبز میں بہت سارے لوگوں پر اعتماد کیا لیکن افسوس کہ کچھ نے میرے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی ، میں اس میں بھی بہتری سمجھتی ہوں کیونکہ مجھے ان لوگوں کے رویے سے ایک نیا تجربہ حاصل ہوا جو شاید میں سالوں حاصل نہ کر سکتی۔ صباءقمر نے کہا کہ کبھی مقابلے کی دوڑ میں شامل نہیں ہوتی ،جو بھی اچھا کام کرے گا

وہ نمبر ون ہوتا ہے اور اس کے لئے اسے کسی سے سرٹیفکیٹ کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ میں جب سمجھوں گی کہ میرا دور ختم ہو گیا ہے تو لوگوں کے کہنے سے پہلے مناسب وقت پر شوبز کو خیر باد کہہ دوں گی۔

Previous Post

فلم اور ڈرامے کی تکنیک میں فرق ہے ، نئے ہدایتکار اس کو سمجھیں ‘ معمر رانا

Next Post

ذاتی معاملات کو سوشل میڈیا پر کبھی شیئر نہیں کرنا چاہیےآپ کو کبھی بھی اپنے ریلیشن شپ کو انسٹاگرام پر پوسٹ نہیں کرنا چاہیے، کبھی بھی نہیں‘ ‘ہانیہ عامر

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper