• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

ذاتی معاملات کو سوشل میڈیا پر کبھی شیئر نہیں کرنا چاہیےآپ کو کبھی بھی اپنے ریلیشن شپ کو انسٹاگرام پر پوسٹ نہیں کرنا چاہیے، کبھی بھی نہیں‘ ‘ہانیہ عامر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 9, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
ذاتی معاملات کو سوشل میڈیا پر کبھی شیئر نہیں کرنا چاہیےآپ کو کبھی بھی اپنے ریلیشن شپ کو انسٹاگرام پر پوسٹ نہیں کرنا چاہیے، کبھی بھی نہیں‘  ‘ہانیہ عامر
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) نامور اداکارہ ہانیہ عامر نے اعتراف کیا ہے کہ زندگی کے ذاتی معاملات کو سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کرنا چاہیے۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ انہوں نے زندگی میں کئی چیزیں سیکھی ہیں اور ہمیشہ ان میں کشمکش کا شکار ہوجاتی ہیں۔

محبت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ہانیہ عامر نے کہا کہ میری بہت سی باتیں ہاں یا ناں میں پھنسی رہتی ہیں، ان میں گہرائی چھپی ہوتی ہے مگر یہ ایک واحد ایسی چیز ہے جس کے لیے میری ہاں یقینی ہے اور وہ یہ ہے کہ آپ کو کبھی بھی اپنے ریلیشن شپ کو انسٹاگرام پر پوسٹ نہیں کرنا چاہیے، کبھی بھی نہیں۔

لوگوں کو نہیں بتانا چاہیے کہ آپ کی ذاتی زندگی میں کیا ہورہا ہے۔ آپ کس سے مل رہے اور کس سے نہیں۔ اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے کہ آپ لوگوں کو خود اپنی زندگی میں دخل اندازی کرنے دیں۔

Previous Post

خوبصورتی سے زیادہ اپنے فن پر ناز ہے ‘ اچھا کام کرنےوالے کو نمبر ون کہلوانے کیلئے کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہوتی‘صباءقمر

Next Post

زمبابوے اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈےکرکٹ میچ (آج) کھیلا جائےگا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
زمبابوے اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈےکرکٹ میچ (آج) کھیلا جائےگا

زمبابوے اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈےکرکٹ میچ (آج) کھیلا جائےگا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper