• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فلم اور ڈرامے کی تکنیک میں فرق ہے ، نئے ہدایتکار اس کو سمجھیں ‘ معمر رانا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in پاکستان
0
فلم اور ڈرامے کی تکنیک میں فرق ہے ، نئے ہدایتکار اس کو سمجھیں ‘ معمر رانا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( شوبز رپورٹر)اداکار معمر رانا نے کہا ہے کہ زیادہ اردو فلمیں کراچی میں بن رہی ہیں لیکن یہ فلمیں کم اور ڈرامہ زیادہ لگ رہی ہیں ، نئے ہدایتکار فلم کی تکنیک کو سمجھیں کر فلم بنائیں ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ فلم او رڈرامے کی تکنیک میں فرق ہوتا ہے اور اس فرق کو واضح کرنا ہی کسی ہدایتکار کی قابلیت کا امتحان ہوتا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ میں کسی پر تنقید نہیں کر رہا بلکہ اسے مثبت انداز میں لینا چاہیے اور میرے نقطے کو سمجھنا چاہیے ۔جو لوگ فلم اور ڈرامے میں فرق سمجھتے ہیں و ہ میری طرح ہی سوچ رہے ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ اچھا رجحان ہے کہ فلمیں بنناشروع ہو گئی ہیں اور یقینی طور پر اس سے ہماری انڈسٹری کو فائدہ حاصل ہوگا ۔

Previous Post

لیجنڈ اداکار رجنی کانت کے فلم انڈسٹری میں 47 برس مکمل،وہ اب تک 160 سے زائد فلموں میں کام کرچکے ہیں جن میں زیادہ تر تامل زبان میں ہیں

Next Post

خوبصورتی سے زیادہ اپنے فن پر ناز ہے ‘ اچھا کام کرنےوالے کو نمبر ون کہلوانے کیلئے کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہوتی‘صباءقمر

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper