• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا انڈونیشیا میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی پر دکھ اور افسوس کا اظہار

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 16, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا انڈونیشیا میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی پر دکھ اور افسوس کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے انڈونیشیا میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ہفتہ کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ انہیں اس تباہی پر دلی صدمہ پہنچا ۔ وزیر اعظم نے پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے صدر پرابوو سوبیانتو، انڈونیشیا کے عوام اور سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری دعائیں اور ہمدردیاں اس سانحے سے متاثرہ تمام افراد کے ساتھ ہیں اور ہم زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان، برادر ملک انڈونیشیا کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے اور اس مشکل گھڑی کا سامنا کرنے والے تمام افراد کے لیے ہماری نیک خواہشات ہیں۔

پچھلی پوسٹ

دوحہ معاہدے کے تحت بر سر اقتدار آنے والی طالبان حکومت اپنے تمام وعدوں سے منحرف ہو چکی ہے، مرتضیٰ سولنگی

اگلی پوسٹ

جٹ الائنس نوجوانوں کی جماعت ہے اؤ اپنی جماعت کو سنبھالو: عبد الرزاق باجوا

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
جٹ الائنس نوجوانوں کی جماعت ہے اؤ اپنی جماعت کو سنبھالو: عبد الرزاق باجوا

جٹ الائنس نوجوانوں کی جماعت ہے اؤ اپنی جماعت کو سنبھالو: عبد الرزاق باجوا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper