• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

دوحہ معاہدے کے تحت بر سر اقتدار آنے والی طالبان حکومت اپنے تمام وعدوں سے منحرف ہو چکی ہے، مرتضیٰ سولنگی

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 16, 2026
in پاکستان
0
دوحہ معاہدے کے تحت بر سر اقتدار آنے والی طالبان حکومت اپنے تمام وعدوں سے منحرف ہو چکی ہے، مرتضیٰ سولنگی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):صدرِ مملکت کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ دوحہ معاہدے کے تحت بر سر اقتدار آنے والی طالبان حکومت اپنے تمام وعدوں سے منحرف ہو چکی ہے، گزشتہ پانچ برس کے دوران اقوام متحدہ کی تجزیاتی معاونت اور پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ افغانستان آج بھی ایک مستقل اور دیرپا خطرہ ہے،ایک ایسے وقت میں جب پاکستان خطے اور پوری دنیا میں امن کے قیام کے لیے کوشاں ہے، افغان طالبان حکومت بھارت کے تعاون سے اپنی مشترکہ پراکسیز کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی برآمد کرنے میں مصروف ہے۔ایکس پر اپنی پوسٹ میں مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ پانچ سال قبل آج کے دن امریکہ کے ساتھ دوحہ معاہدے کے تحت بننے والی افغان طالبان کی حکومت نے ایک نمائندہ حکومت قائم کرنے کا وعدہ کیا تھا، کہا تھا کہ وہ لڑکیوں اور خواتین کے خلاف اپنی سابقہ جابرانہ پالیسیوں کو دوبارہ نہیں دہرائیں گے، اور یہ عہد بھی کیا تھا کہ افغان سرزمین کو دہشت گردی یا منشیات کی تجارت کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے، جیسا کہ 2001 میں ان کی حکومت کے خاتمے تک ہوتا رہا تھا لیکن آج تک وہ اپنے ان تمام وعدوں سے منحرف ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ برس کے دوران اقوام متحدہ کی تجزیاتی معاونت اور پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ افغانستان آج بھی ایک مستقل اور دیرپا خطرہ ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب پاکستان خطے اور پوری دنیا میں امن کے قیام کے لیے کوشاں ہے، افغان طالبان حکومت بھارت کے تعاون سے اپنے مشترکہ پراکسیز کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی برآمد کرنے میں مصروف ہے۔انہوں نے کہا یہ حکومت اپنی نسلی اور مذہبی اقلیتوں کے خلاف بھی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے، دیگر ہمسایہ ممالک میں بھی دہشت گردی برآمد کر رہی ہے اور دنیا بھر میں منشیات کی تجارت کو فروغ دے رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ طالبان کو یاد رکھنا چاہیے کہ اگر وہ اپنی ان پالیسیوں کو جاری رکھتے ہیں تو ان کا انجام 2001 میں ان کی سابقہ حکومت کے انجام سے کہیں زیادہ برا ہو سکتا ہے۔ پانچ سال گزرنے کے باوجود افغانستان ٹوٹے ہوئے وعدوں کی ایک دردناک یاد دہانی بنا ہوا ہے۔ خواتین اور لڑکیوں کو تعلیمی اداروں، جامعات، روزگار اور عوامی زندگی سے باہر کر دیا گیا ہے۔ دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں بدستور افغانستان کے ہمسایہ ممالک، بالخصوص پاکستان، کے لیے خطرہ بنی ہوئی ہیں۔ لاکھوں افغان شہری غربت اور غیر یقینی صورتحال میں پھنسے ہوئے ہیں۔مرتضی سولنگی نے کہا کہ کوئی بھی حکومت اپنے ملک کے اندر جبر اور اپنے ہمسایوں کے لیے خطرات پیدا کرکے دیرپا قانونی و عوامی قبولیت حاصل نہیں کر سکتی۔ افغان عوام تعلیم، عزت و وقار، امن اور دہشت گردی سے پاک مستقبل کے مستحق ہیں۔ طالبان کو اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کا احترام کرنا ہوگا اور اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ افغان سرزمین کبھی کسی دوسرے ملک کے خلاف خطرے کے طور پر استعمال نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ پانچ سال ایک طویل عرصہ ہوتا ہے۔ افغانستان کو ایک مختلف راستے کی ضرورت ہے۔ طالبان حکومت کو دیوار پر لکھی تحریر پڑھ لینی چاہیے۔افغان حکومت بھارتی گٹھ جوڑ سے مشترکہ پراکسیز پاکستان میں دہشت گردی کے لئے استعمال کر رہی ہے ۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی یوم آزادی کو مقبوضہ جموں وکشمیر سے لے کر آسام تک ”یوم سیاہ“کے طور پر منایا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا انڈونیشیا میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی پر دکھ اور افسوس کا اظہار

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا انڈونیشیا میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی پر دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا انڈونیشیا میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی پر دکھ اور افسوس کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper