• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

یادگار فتح معرکہ حق میں کامیابی، شہداء اور غازیوں کی لازوال داستان ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا یادگار فتح کی افتتاحی تقریب سے خطاب

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 14, 2026
in پاکستان
0
یادگار فتح معرکہ حق میں کامیابی، شہداء اور غازیوں کی لازوال داستان ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا یادگار فتح کی افتتاحی تقریب سے خطاب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یادگار فتح معرکہ حق میں کامیابی، شہداء اور غازیوں کی لازوال داستان ہے، فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کی ولولہ انگیز قیادت میں مسلح افواج نے بھارت کو عبرتناک شکست دی، عالمی امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کی دنیا معترف ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو یہاں یادگار فتح کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ،نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق،سروسز چیفس،وفاقی وزرا غیر ملکی سفارت کار، پنجاب اور خیبر پختونخواکے گورنرز،وزیراعلی پنجاب،ارکان پارلیمنٹ اور سول وعسکری حکام بھی موجود تھے۔صدر مملکت نے کہا کہ چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کی مسلح افواج نے معرکہ حق میں بھارت کو عبرتناک شکست دی،یادگار فتح معرکہ حق میں کامیابی، شہدا اور غازیوں کی لازوال داستان ہے۔انہوں نے کہا کہ امن عمل میں دنیا کے ساتھ ہیں۔عالمی امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کی دنیا معترف ہے۔صدر مملکت نے کہا کہ ایران امریکا جنگ بندی میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، فیلڈ مارشل، نائب وزیراعظم اور وزیرداخلہ نے اہم کردار ادا کیا ہے،عالمی برادری کے ساتھ مل کر دنیا کے امن اور خوشحالی کیلئے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں، امریکہ بھی عالمی امن کے لیے فیلڈ مارشل کی کاوشوں کا معترف ہے،امریکی صدر نے انہیں بہترین فیلڈ مارشل قرار دیا ہے،اسلامی ممالک کے اتحاد کے لئے پاکستان کا اہم کردار ہے،شہید ذوالفقار علی بھٹو نے بھی اسلامی کانفرنس میں دنیا بھر کے مسلمان رہنماؤں کو اکٹھا کیا تھا،ہم پہلے بھی کامیاب رہے ہیں اور آئندہ بھی سرخرو ہوں گے۔صدر مملکت نے کہا کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ بھی وزیراعظم محمد شہباز شریف نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کاوشوں کا ثمر ہے،کوئی بھی جنگ نہیں چاہتا کیونکہ جنگوں سے صرف تباہی آتی ہے،پاکستان دنیا میں قیام امن کے لیے کوششیں کرنے والوں کے ساتھ کھڑا ہے۔انہوں نے کہا کہ اکھنڈ بھارت کی بات کرنے والے بھول جاتے ہیں ہم مسلمان ہیں اور اسلام برداشت کا درس دیتا ہے،پاکستان میں بسنے والی ہندو آبادی کو اسی طرح مکمل آزادی حاصل ہے جس طرح انہیں کسی دوسرے ملک میں ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے والد نے بھی کشمیر کے جہاد میں حصہ لیا، انہوں نے فلسطین اور غزہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں نسل کشی کسی صورت قابل قبول نہیں،گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا،آزاد فلسطینی ریاست قائداعظم محمد علی جناح کا خواب تھا اور ہم انہی کے خواب کی عملی تعبیر کے لیے کوشاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی آئندہ نسل کے روشن مستقبل کے لیے بھرپور اقدامات کرنے ہیں،سماجی شعبے خصوصاً تعلیم پر توجہ دینا ہوگی

پچھلی پوسٹ

ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ جبکہ 12 ربیع الاول 26 اگست بدھ کو ہوگی

اگلی پوسٹ

پاکستان کی اعلیٰ عسکری قیادت کی پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
پاکستان کی اعلیٰ عسکری قیادت کی پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد

پاکستان کی اعلیٰ عسکری قیادت کی پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper