• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی اعلیٰ عسکری قیادت کی پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 14, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کی اعلیٰ عسکری قیادت کی پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی):پاکستان کی اعلی عسکری قیادت نے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تاریخی موقع پر، مسلح افواج بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناح، تحریکِ پاکستان کے اکابرین اور اُن تمام نفوس کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتی ہیں جن کی قربانیوں نے آزادی کی آرزو کو ایک آزاد اور خودمختار پاکستان کی حقیقت میں بدلا۔ ان کا وژن، شجاعت اور عزم قوم کے لیے مشعلِ راہ ہے اور ہمیں پاکستان کے اصولوں اور نظریات کی پاسداری کی ترغیب دیتا رہتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، نشانِ امتیاز نے اپنے پیغام میں کہا کہ افواجِ پاکستان ،ہمارے شہداء کی عظیم قربانیوں، غازیوں کی خدمات، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی لگن اور قوم کی خدمت کرنے والے ہر پاکستانی کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ ان کی شجاعت اور بے لوث خدمات نے پاکستان کے استحکام کو مضبوط بنایا اور اس کی آزادی، سلامتی اور قومی مفادات کا تحفظ کیا ہے۔پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے محافظ ہونے کے ناطے، مسلح افواج مادرِ وطن کا تمام تر خطرات سے دفاع کرنے، آئین کی بالادستی کو قائم رکھنے اور پاکستانی عوام کی طرف سے ان پر کیے گئے مقدس اعتماد پر پورا اترنے کے اپنے اٹل عزم کا اعادہ کرتی ہیں۔ قوم کے ساتھ متحد ہو کر، مسلح افواج امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ قومی ترقی اور خوشحالی کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے کے لیے پرعزم رہیں گی۔ پاکستان کی طاقت اس کے عوام کے اتحاد اور اجتماعی عزم میں مضمر ہے۔اس یومِ آزادی کے موقع پر، آئیے ہم ایمان، اتحاد اور تنظیم کے دائمی اصولوں پر عمل کرنے، قومی ہم آہنگی کو مضبوط بنانے، رواداری کو فروغ دینے اور ایک محفوظ، مستحکم اور خوشحال پاکستان کے لیے مل کر کام کرنے کے اپنے عزم کی تجدید کریں۔ پاک افواج زنده باد!پاکستان ہمیشہ پائندہ باد!

پچھلی پوسٹ

یادگار فتح معرکہ حق میں کامیابی، شہداء اور غازیوں کی لازوال داستان ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا یادگار فتح کی افتتاحی تقریب سے خطاب

اگلی پوسٹ

کراچی:بہادر آباد شرف آباد میں ڈکیتی، ڈیلیوری بوائے گن پوائنٹ پر لٹ گیا

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
کراچی:بہادر آباد شرف آباد میں ڈکیتی، ڈیلیوری بوائے گن پوائنٹ پر لٹ گیا

کراچی:بہادر آباد شرف آباد میں ڈکیتی، ڈیلیوری بوائے گن پوائنٹ پر لٹ گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper