• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا اردن کا دورہ، یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت، فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 5, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا اردن کا دورہ، یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت، فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے 5 اگست کو عمان(اردن ) کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کی۔بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اپنے خطاب میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا اور اسرائیل کے غیر قانونی قبضے، غیر قانونی بستیوں کی توسیع اور القدس الشریف کی تاریخی و قانونی حیثیت کو تبدیل کرنے کی کوششوں کی شدید مذمت کی۔انہوں نے القدس میں مسلم اور مسیحی مقدس مقامات پر ہاشمی سرپرستی کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا بھی اعادہ کیا اور اس بات پر زور دیا کہ پائیدار امن صرف ایک آزاد، خودمختار اور جغرافیائی طور پر متصل فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی ممکن ہے جو 1967ء سے قبل کی سرحدوں پر مبنی ہو اور جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو۔وزارتی اجلاس کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے اردن کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ و تارکین وطن ایمن الصفدی، الجزائر، صومالیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ سے مفید دوطرفہ ملاقاتیں بھی کیں۔انہوں نے سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کے ساتھ آر-4 اجلاس میں بھی شرکت کی۔اردن کے دورے کے دوران نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شریک دیگر معزز شخصیات کے ہمراہ اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم سے بھی مشترکہ ملاقات کی۔پاکستان فلسطین کے مسئلے کے منصفانہ، دیرپا اور جامع دو ریاستی حل کے فروغ کے لیے اردن، اپنے عرب و اسلامی شراکت داروں اور عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام جاری رکھنے کے عزم پر قائم ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم سے ایرانی وزیر صنعت، کان کنی و تجارت سید محمد اتابک کی سربراہی میں وفد کی ملاقات، پاکستان خطے میں امن کے لیے اپنی مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا، شہباز شریف

اگلی پوسٹ

اسلام آباد میں سیکرٹری خارجہ کی قیادت میں یومِ استحصال کے 7 سال مکمل ہونے پر یکجہتی واک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد میں سیکرٹری خارجہ کی قیادت میں یومِ استحصال کے 7 سال مکمل ہونے پر یکجہتی واک

اسلام آباد میں سیکرٹری خارجہ کی قیادت میں یومِ استحصال کے 7 سال مکمل ہونے پر یکجہتی واک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper