• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ملک محمد بابر ایاز نے بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ سنبھال لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 4, 2026
in پاکستان
0
ملک محمد بابر ایاز نے بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ سنبھال لیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):ملک محمد بابر ایاز نے بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کی حیثیت سے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ پاکستان کے مالیاتی شعبے میں 27 برس سے زائد متنوع تجربے کے حامل تجربہ کار بینکار ملک محمد بابر ایاز کارپوریٹ بینکاری، کمرشل بینکاری، اسلامی بینکاری، ایس ایم ای فنانس، سٹریٹجک منصوبہ بندی، بزنس ٹرانسفارمیشن اور ادارہ جاتی قیادت کے شعبوں میں وسیع مہارت رکھتے ہیں۔ بینک آف آزاد جموں و کشمیر کی سربراہی سے قبل وہ تقریباً 17 برس تک بینک آف پنجاب سے وابستہ رہے جہاں انہوں نے دیگر نجی بینکوں میں خدمات انجام دینے کے بعد مختلف اہم قائدانہ عہدوں پر فرائض سرانجام دیے۔بینک آف پنجاب میں اپنے دور ملازمت کے دوران انہوں نے بینک کے کارپوریٹ اینڈ انویسٹمنٹ بینکاری شعبے کی تنظیمِ نو میں کلیدی کردار ادا کیا جبکہ ایس ایم ای اور کمرشل بینکاری کے شعبوں کے قیام اور استحکام میں بھی نمایاں کردار ادا کرتے ہوئے بینک کی ترقی اور اس کی سٹریٹجک تبدیلی میں اہم حصہ ڈالا۔ ملک محمد بابر ایاز نے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز سے ایگزیکٹو ایم بی اے کی ڈگری امتیازی حیثیت کے ساتھ حاصل کی اور انہیں ڈینز آنر رول میں بھی شامل کیا گیا۔ ان کا مضبوط تعلیمی پس منظر اور وسیع قائدانہ تجربہ ، پیشہ وارانہ مہارت، اعلیٰ معیار اور مسلسل ترقی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔عہدہ سنبھالنے کی تقریب کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر کے چیف سیکرٹری اور چیئرمین بینک آف آزاد جموں و کشمیر خوشحال خان نے کہا کہ بینک آف آزاد جموں و کشمیر کی ٹیم کو ایک وسیع تجربہ رکھنے والے پیشہ ور بینکار کی قیادت میسر آئی ہے۔ ہمیں توقع ہے کہ بینک مالی شمولیت، ایس ایم ای شعبے کے فروغ اور بینک کو ترقی کی نئی منزلوں تک لے جانے میں مزید موثر کردار ادا کرے گا۔ اس موقع پر بینک کے صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر ملک محمد بابر ایاز نے کہا کہ بینک آف آزاد جموں و کشمیر کی ترقی اور تبدیلی کے اہم مرحلے پر ادارے کا حصہ بننا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کےلیے انقلابی اقدام اسکولوں میں اب چہرے کی شناخت سے حاضری لگے گی اور ترقی بھی ہوگی

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات سے ملاقات، پی ٹی وی کی ری ویمپنگ ، جدید خطوط پر استوار کرنے کے منصوبے پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات سے ملاقات، پی ٹی وی کی ری ویمپنگ ، جدید خطوط پر استوار کرنے کے منصوبے پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات سے ملاقات، پی ٹی وی کی ری ویمپنگ ، جدید خطوط پر استوار کرنے کے منصوبے پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper