• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 24, 2026
in کھیل
0
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی):پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز کل25 جولائی سے ہوگا۔ پہلا ٹیسٹ 25 سے 29 جولائی تک برائن لارا کرکٹ اکیڈمی ٹارووبا میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ 2 سے 6 اگست تک کوئنز پارک اوول پورٹ آف سپین میں ہوگا۔ دونوں میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کا حصہ ہیں۔ پاکستان کے لیے یہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے موجودہ سائیکل کی تیسری جبکہ بیرون ملک دوسری ٹیسٹ سیریز ہوگی۔قومی ٹیم نے سیریز سے قبل پورٹ آف سپین میں چار روزہ وارم اپ میچ کھیل کر اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دی۔ وارم اپ میچ کی پہلی اننگز میں اوپنر اذان اویس اور بابر اعظم نے شاندار سنچریاں اسکور

کیں جبکہ شان مسعود اور عبداللہ فضل نے نصف سنچریاں بنائیں۔دوسری اننگز میں اویس ظفر اور سلمان علی آغا نے بھی نصف سنچریاں اسکور کر کے عمدہ فارم کا مظاہرہ کیا۔ فاسٹ بولر محمد علی نے ویسٹ انڈیز سلیکٹ الیون کے خلاف پہلی اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کر کے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے گزشتہ پانچ ٹیسٹ میچوں میں سے تین میں کامیابی حاصل کی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک مجموعی طور پر 56 ٹیسٹ میچز کھیلے جا چکے ہیں جن میں پاکستان نے 22 اور ویسٹ انڈیز نے 19 میچز جیتے جبکہ 15 مقابلے ڈرا ہوئے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ میں چار ان کیپڈ کھلاڑی شامل ہیں۔ علی عثمان، اویس ظفر، عبید شاہ اور غازی غوری پہلی بار قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بنے ہیں۔بابر اعظم نے سیریز سے قبل اپنے بیان میں کہا کہ ویسٹ انڈیز میں کھیلنا ہمیشہ ایک بڑا چیلنج ہوتا ہے، تاہم ٹیم نے وہاں کی کنڈیشنز کے مطابق بھرپور تیاری کی اور تمام کھلاڑی پراعتماد ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چار روزہ وارم اپ میچ نے کھلاڑیوں کو مقامی حالات سے ہم آہنگ ہونے کا بہترین موقع فراہم کیا۔ بابر اعظم نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل پانچ روز تک نظم و ضبط اور مستقل مزاجی ہی کامیابی کی کنجی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سینئر اور نوجوان کھلاڑیوں کا امتزاج ٹیم کی سب سے بڑی طاقت ہے، جبکہ نئے کھلاڑیوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کی بدولت قومی ٹیم میں جگہ بنائی ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت اور بے شمار قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے محترمہ فرح عظیم شاہ

اگلی پوسٹ

آئی جی سندھ نے سیکیورٹی ڈویژن اسپورٹس ایرینا کا افتتاح کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی جی سندھ نے سیکیورٹی ڈویژن اسپورٹس ایرینا کا افتتاح کر دیا

آئی جی سندھ نے سیکیورٹی ڈویژن اسپورٹس ایرینا کا افتتاح کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper