• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت اور بے شمار قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے محترمہ فرح عظیم شاہ

۔بلوچستان، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور کشمیر، ہر خطہ اپنی منفرد خوبصورتی، ثقافت، قدرتی وسائل اور صلاحیتوں کے باعث پاکستان کی طاقت ہے۔ ہمارے ملک میں ایسی کوئی چیز نہیں جس کی کمی ہو، ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ ہم اپنی توجہ اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح پر مرکوز کریں۔رکن بلوچستان اسمبلی کی پوڈکاسٹ میں گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 24, 2026
in پاکستان
0
پاکستان اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت اور بے شمار قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی)رکنِ صوبائی اسمبلی بلوچستان عوامی پارٹی کے شعبہ خواتین کی سربراہ اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چیئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے اپنے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت اور بے شمار قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے۔ اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے کہ ہمارے وطن میں ہر وہ نعمت موجود ہے جس کی کسی بھی ملک کو ضرورت ہو۔ بلوچستان، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور کشمیر، ہر خطہ

 

اپنی منفرد خوبصورتی، ثقافت، قدرتی وسائل اور صلاحیتوں کے باعث پاکستان کی طاقت ہے۔ ہمارے ملک میں ایسی کوئی چیز نہیں جس کی کمی ہو، ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ ہم اپنی توجہ اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح پر مرکوز کریں۔بدقسمتی سے ہم اکثر دنیا کے مسائل کے حل میں دلچسپی لیتے ہیں، جبکہ ہمیں سب سے پہلے اپنے ملک کے مسائل کو ترجیح دینی چاہیے۔ اگر ہم اپنی توانائیاں پاکستان کی تعمیر، ترقی اور استحکام پر صرف کریں تو ملک مزید مضبوط اور خوشحال بن سکتا ہے۔فرح عظیم شاہ نے مزید کہا کہ ان کا تعلق بلوچستان سے ہے اور وہ نوجوانوں کی مثبت رہنمائی اور انہیں قومی ترقی کے عمل میں مؤثر کردار ادا کرنے کے لیے متحرک کرنے پر کام کر رہی ہیں۔ ہمیں بلوچستان کے مسائل، عوام کی مشکلات اور زمینی حقائق کا مکمل ادراک ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/07/WhatsApp-Video-2026-07-24-at-1.50.14-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

کراچی پریس کلب کے سینئر ممبر طاہر صدیقی کا 3 ہزار پش اپس مکمل منفرد ریکارڈ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper