• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

بلوچستان میں اکثر سیاستدان دوہرا کردار ادا کر رہے ہیں۔محترمہ فرح عظیم شاہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 25, 2026
in Uncategorized, پاکستان
0
بلوچستان میں اکثر سیاستدان دوہرا کردار ادا کر رہے ہیں۔محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی)رکنِ صوبائی اسمبلی بلوچستان عوامی پارٹی کے شعبہ خواتین کی سربراہ اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چیئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے اپنے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں اکثر سیاستدان دوہرا کردار ادا کر رہے ہیں۔ حال ہی میں منعقدہ ایک ایونٹ میں مکران ڈویژن سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے انہیں بتایا کہ جب وہ اپنے منتخب نمائندوں کے پاس اپنے مسائل اور علاقے کی محرومیوں کے حل کے لیے جاتے ہیں تو انہیں یہ کہہ کر ٹال دیا جاتا ہے کہ ان کے پاس کوئی اختیار نہیں، اس لیے وہ کچھ نہیں کر سکتے۔ اگر واقعی کسی منتخب نمائندے کے پاس عوام کے مسائل حل کرنے کا اختیار نہیں تو پھر اسے اس منصب پر رہنے کا بھی کوئی جواز نہیں، اسے اپنی نشست چھوڑ دینی چاہیے تاکہ کوئی ایسا شخص آئے جو عوام کی نمائندگی کا حق ادا کر سکے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ منتخب نمائندوں کی ذاتی زندگی مسلسل بہتر ہوتی جا رہی ہے، ایک گھر سے کئی گھر، ایک گاڑی سے کئی گاڑیاں اور بچوں کی بیرونِ ملک تعلیم کا انتظام ہو جاتا ہے، مگر جن علاقوں کے عوام نے انہیں منتخب کیا وہ آج بھی ترقی، بنیادی سہولیات اور خوشحالی سے محروم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام اب وعدے نہیں بلکہ عملی کارکردگی اور حقیقی خدمت دیکھنا چاہتے ہیں۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/07/WhatsApp-Video-2026-07-25-at-1.31.37-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

بلوچستان میں پائیدار امن اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لئے قومی یکجہتی کو فروغ دینے ، نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی ضرورت ہے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے خطاب

اگلی پوسٹ

ٹانک میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر باردو سے بھری گاڑی ٹکرا دی، سکیورٹی فورسز کے 15 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 12 دہشت گرد جہنم واصل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ٹانک میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر باردو سے بھری گاڑی ٹکرا دی، سکیورٹی فورسز کے 15 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 12 دہشت گرد جہنم واصل

ٹانک میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر باردو سے بھری گاڑی ٹکرا دی، سکیورٹی فورسز کے 15 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 12 دہشت گرد جہنم واصل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper