• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

زیرِ تعمیر جوہری بجلی گھر پر حملے ،عدم استحکام کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے ، ایران

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 20, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
زیرِ تعمیر جوہری بجلی گھر پر حملے ،عدم استحکام کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے ، ایران
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تہران (نمائندہ خصوصی):ایران کے نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ زیرِ تعمیر جوہری بجلی گھر پر امریکی حملے اور عدم استحکام کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے ۔ بی بی سی کے مطابق کاظم غریب آبادی کا کہنا ہے کہ دارخوین میں زیرِ تعمیر جوہری بجلی گھر پر امریکی حملہ ایران کے توانائی کے پُرامن انفراسٹرکچر پر ایک خطرناک حملہ ہے۔ایکس پر جاری بیان میں کاظم غریب آبادی نے خبردار کیا کہ بڑھتی ہوئی بدامنی اور عدم استحکام کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کی ذمہ داری مکمل طور پر امریکی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران اس جارحیت کی سخت مذمت کرتا ہے اور اپنے قومی مفادات اور سلامتی کے دفاع کے لیے مناسب اقدامات کرے گا۔گزشتہ روز بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے)نے اعلان کیا تھا کہ اس نے دارخوین میں زیرِ تعمیر جوہری بجلی گھر کی تعمیراتی سائٹ پر ہونے والے مبینہ حملے کی رپورٹس کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ایجنسی کی جانب سے ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ یہ تنصیب ابھی تعمیر کے ابتدائی مراحل میں ہے اور آئی اے ای اے کے آخری معائنے کے وقت وہاں کوئی جوہری مواد موجود نہیں تھا۔آئی اے ای اے کا کہنا تھا کہ کہ مبینہ حملے سے تابکاری کے کسی خطرے کا امکان نہیں ۔ادارے کے ڈائریکٹر جنرل رفائیل ماریانو گروسی نے تمام جوہری تنصیبات کے قرب و جوار میں فوجی کارروائیوں میں تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کا اعادہ کیا ۔

پچھلی پوسٹ

ایف آئی اے کی بڑی کامیابی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث 7 رکنی گینگ گرفتار

اگلی پوسٹ

اوگرا کا 21 جولائی کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اوگرا کا 21 جولائی کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان

اوگرا کا 21 جولائی کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper