• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نائب وزیرِ اعظم سے وینزویلا کے نئے وزیرِ برائے خارجہ تعلقات و بین الاقوامی تجارت کا ٹیلی فونک رابطہ، مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے مواقع بارے بات چیت کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 19, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیرِ اعظم سے وینزویلا کے نئے وزیرِ برائے خارجہ تعلقات و بین الاقوامی تجارت کا ٹیلی فونک رابطہ، مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے مواقع بارے بات چیت کی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے وینزویلا کے نئے وزیرِ برائے خارجہ تعلقات و بین الاقوامی تجارت فیلکس پلاسینسیا نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اورتجارت، سرمایہ کاری، کاروبار، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) اور باہمی دلچسپی کے دیگر شعبوں سمیت وسیع تر شعبہ جات میں تعاون کو وسعت دینے کے مواقع بارے بات چیت کی ۔اتوار کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق​نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ نے وزیر فیلکس پلاسینسیا کو نئے عہدے پر تقرری پر دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے وینزویلا میں حال ہی میں آنے والے تباہ کن زلزلوں کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان پر پاکستان کی طرف سے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا۔نائب وزیر اعظم نے اس مشکل گھڑی میں وینزویلا کی حکومت اور عوام کے ساتھ پاکستان کی غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ اور ان کی ہمت اور جلد بحالی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔​فیلکس پلاسینسیا نے ہمدردی اور یکجہتی کے پیغام پر نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے قدرتی آفات کے متاثرین کے لیے پاکستان کی حمایت اور انسانی ہمدردی کے جذبے کو بھی سراہا اور ضرورت کے وقت باہمی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔ مزید برآں، انہوں نے امریکا اور ایران کے درمیان علاقائی صورتحال میں مذاکرات اور کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کے مثبت کردار کا اعتراف کیا اور امن و سفارت کاری کے لیے پاکستان کے عزم کی تعریف کی۔​دونوں رہنمائوں نے پاکستان اور وینزویلا کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔انہوں نے تجارت، سرمایہ کاری، کاروبار، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) اور باہمی دلچسپی کے دیگر شعبوں سمیت وسیع تر شعبہ جات میں تعاون کو وسعت دینے کے مواقع پر بات چیت کی۔ دونوں رہنمائوں نے اقتصادی تعاون بڑھانے اور دونوں ملکوں کے باہمی فائدے کے لیے عوامی سطح پر روابط مضبوط بنانے کے وسیع امکانات پر روشنی ڈالی۔​نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کو نئی جلا بخشنے اور تعاون کو مزید گہرا کرنے کے لیے مسلسل اعلیٰ سطح کے رابطوں کی اہمیت پر زور دیا۔ دونوں رہنماؤں نے مشترکہ دلچسپی کے امور پر کثیر الجہتی فورمز پر پاکستان اور وینزویلا کے درمیان جاری قریبی ہم آہنگی کو سراہا۔​انہوں نے مستقبل میں بھی قریبی رابطے میں رہنے اور جلد از جلد مناسب موقع پر ملاقات کرنے پر بھی اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

نورین نیازی کا بیان بانی پی ٹی آئی کی اصل ذہنیت ظاہر کرتا ہے، رانا تنویر حسین

اگلی پوسٹ

چنیوٹ ،عوام کو معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چنیوٹ ،عوام کو معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری

چنیوٹ ،عوام کو معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper