• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چنیوٹ ،عوام کو معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 19, 2026
in پاکستان
0
چنیوٹ ،عوام کو معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چنیوٹ۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے چک نمبر 146ج ب بھکڑی جھوک میں منعقدہ فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا، مریضوں کی عیادت کی، طبی سہولیات کا جائزہ لیا اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی خدمات کو سراہا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ عوام کو معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، تاہم دیہی علاقوں میں طبی سہولیات کی کمی ایک بڑا چیلنج ہے، جسے حکومت اور مخیر اداروں کے باہمی تعاون سے دور کیا جا رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان فارماسیوٹیکل اور صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے بزنس ٹو بزنس (B2B) کانفرنس جاری ہے، جس میں تقریباً 40 سے 42 ملین ڈالر مالیت کے عملی معاہدے طے پائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چینی کمپنیاں پاکستان میں ادویات کی تیاری اور فارماسیوٹیکل صنعت میں سرمایہ کاری کریں گی، جس سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور ملکی معیشت کو تقویت ملے گی۔قیصر احمد شیخ نے کہا کہ قومی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو اختلافات سے بالاتر ہو کر چارٹر آف اکانومی پر اتفاق کرنا ہوگا تاکہ معاشی استحکام اور سرمایہ کاری کے فروغ کو یقینی بنایا جا سکے۔انہوں نے کہا بھکڑی جھوک میں منعقدہ فری میڈیکل کیمپ میں اب تک 500 سے زائد مریضوں کا معائنہ اور مختلف طبی ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، جبکہ متعدد افراد نے زندگی میں پہلی مرتبہ اپنی طبی جانچ کروائی۔ انہوں نے کہا کہ اس علاقے میں ہسپتال اور تشخیصی سہولیات کی کمی کے باعث ایسے کیمپ عوام کے لیے نہایت اہم ہیں۔انہوں نے بتایا کہ یہ میڈیکل کیمپ اسلامیہ ہسپتال چنیوٹ کے تعاون سے منعقد کیا گیا، جبکہ مقامی انتظامیہ، سما شخصیات اور رضاکاروں نے بھی بھرپور کردار ادا کیا۔قیصر احمد شیخ نے کہا کہ حکومت ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری، صنعتی ترقی، روزگار کے مواقع، صحت اور تعلیم کے شعبوں کی بہتری کے لیے بھرپور اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح تقریباً 3.7 فیصد رہی ہے، تاہم عوام کا معیارِ زندگی بہتر بنانے کے لیے سرمایہ کاری اور معاشی ترقی کی رفتار میں مزید اضافہ ناگزیر ہے۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیرِ اعظم سے وینزویلا کے نئے وزیرِ برائے خارجہ تعلقات و بین الاقوامی تجارت کا ٹیلی فونک رابطہ، مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے مواقع بارے بات چیت کی

اگلی پوسٹ

یومِ الحاقِ پاکستان پر کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کے حصول تک جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یومِ الحاقِ پاکستان پر کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کے حصول تک جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

یومِ الحاقِ پاکستان پر کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کے حصول تک جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper