• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت نے بدعنوانی کے خلاف مؤثر مہم شروع کر رکھی ہے جو بلاامتیاز جاری رہے گی،بیرسٹر عقیل ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 18, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت نے بدعنوانی کے خلاف مؤثر مہم شروع کر رکھی ہے جو بلاامتیاز جاری رہے گی،بیرسٹر عقیل ملک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت نے بدعنوانی کے خلاف مؤثر مہم شروع کر رکھی ہے جو بلاامتیاز جاری رہے گی، جبکہ احتساب کے عمل میں کسی کو بھی رعایت نہیں دی جائے گی،حکومت شفافیت، احتساب اور عوامی مسائل کے حل کے لیے پُرعزم ہے، جبکہ ملک کی معاشی اور سماجی صورتحال میں بہتری کے لیے بھی مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ بدعنوانی کے خلاف جاری مہم میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرنے والوں پر بھی کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ احتساب کا عمل ہر سطح پر مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا تاکہ شفاف طرزِ حکمرانی کو فروغ دیا جا سکے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سوال کے جواب میں وزیرِ مملکت نے کہا کہ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین بنیادی طور پر عالمی منڈی کےرجحانات اور خطے کی سیاسی و سکیورٹی صورتحال کو مدنظر رکھ کر کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کو قیمتوں کے حوالے سے غیر ضروری ابہام پیدا کرنے کے بجائے قابلِ عمل تجاویز پیش کرنی چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم ڈویژن تمام متعلقہ معاشی عوامل کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد ہی قیمتوں سے متعلق فیصلے کرتا ہے۔ بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں اب بھی بھارت اور بنگلہ دیش کے مقابلے میں زیادہ مناسب ہیں جو حکومت کی متوازن اور ذمہ دار معاشی پالیسی کا مظہر ہے۔

پچھلی پوسٹ

یومِ الحاقِ پاکستان کشمیری عوام کی آزادی، حقِ خودارادیت اور پاکستان سے لازوال رشتے کی تجدید کا دن ہے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

اگلی پوسٹ

سکیورٹی فورسز کی وانا میں بروقت کارروائی، دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سکیورٹی فورسز کی وانا میں بروقت کارروائی، دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی

سکیورٹی فورسز کی وانا میں بروقت کارروائی، دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper