• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

یومِ الحاقِ پاکستان کشمیری عوام کی آزادی، حقِ خودارادیت اور پاکستان سے لازوال رشتے کی تجدید کا دن ہے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 19, 2026
in پاکستان
0
یومِ الحاقِ پاکستان کشمیری عوام کی آزادی، حقِ خودارادیت اور پاکستان سے لازوال رشتے کی تجدید کا دن ہے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ 19 جولائی کشمیری عوام کی پاکستان سے گہری وابستگی،مشترکہ تاریخ، مذہبی و ثقافتی رشتوں اور حقِ خودارادیت کے لیے ان کے غیر متزلزل عزم کی علامت ہے۔ہفتہ کویومِ الحاقِ پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل طلب ایک بین الاقوامی تنازع ہے، جس کا منصفانہ اور پائیدار حل خطے میں دیرپا امن کے لیے ناگزیر ہے۔انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مؤثر نوٹس لے اور کشمیری عوام کو ان کا بنیادی حقِ خودارادیت دلانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان کی پارلیمان ہمیشہ کشمیری عوام کی جائز جدوجہد کی بھرپور حمایت کرتی رہی ہے اور سینیٹ ہر قومی، علاقائی اور بین الاقوامی پارلیمانی فورم پر کشمیری عوام کی آواز مؤثر انداز میں اٹھاتا رہے گا۔انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت ہر سطح پر جاری رکھے گا اور آزادی و انصاف کے لیے ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا نوجوان سائنس دانوں سے نئی ٹیکنالوجی تخلیق کرنے پر زور

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت نے بدعنوانی کے خلاف مؤثر مہم شروع کر رکھی ہے جو بلاامتیاز جاری رہے گی،بیرسٹر عقیل ملک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت نے بدعنوانی کے خلاف مؤثر مہم شروع کر رکھی ہے جو بلاامتیاز جاری رہے گی،بیرسٹر عقیل ملک

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت نے بدعنوانی کے خلاف مؤثر مہم شروع کر رکھی ہے جو بلاامتیاز جاری رہے گی،بیرسٹر عقیل ملک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper