• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سکیورٹی فورسز کی وانا میں بروقت کارروائی، دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 19, 2026
in پاکستان
0
سکیورٹی فورسز کی وانا میں بروقت کارروائی، دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس پر مبنی کارروائی سے وانا اور گردونواح کی شہری آبادی کو ایک بڑی ممکنہ تباہی سے بچ لیا۔سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان لوئر کےعلاقے وانا (غواخوا) میں بارودی مواد سے بھری گاڑی خودکش حملے سے پہلےہی تباہ کردی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گاڑی میں موجود دھماکا خیز مواد کسی ممکنہ بڑے دہشتگرد حملے میں استعمال کیا جانا تھا،کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے انتہائی پیشہ ورانہ مہارت سے معصوم شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا ہے۔ سکیورٹی فورسز نے خودکش حملے کیلئے تیارگاڑی کی مسلسل تین دن نگرانی کی اور آبادی سے دور جانے پر ہی اسے نشانہ بنایا ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں بارود سے بھری گاڑی اورموٹر سائیکل تباہ جبکہ ایک خارجی جہنم واصل کر دیا گیا جبکہ 5 دہشتگرد زخمی ہوئے ہیں۔ دہشتگردی کیخلاف یہ کامیاب کارروائی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ سکیورٹی فورسز امن دشمن عناصر کیخلاف سیسہ پلائی دیوار ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت نے بدعنوانی کے خلاف مؤثر مہم شروع کر رکھی ہے جو بلاامتیاز جاری رہے گی،بیرسٹر عقیل ملک

اگلی پوسٹ

خیبرپختونخوا چیمپئنز لیگ کی لانچنگ تقریب کا انعقاد، گورنر فیصل کریم کنڈی، سابق قومی کپتان شاہد آفریدی و دیگر شخصیات کی شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خیبرپختونخوا چیمپئنز لیگ کی لانچنگ تقریب کا انعقاد، گورنر فیصل کریم کنڈی، سابق قومی کپتان شاہد آفریدی و دیگر شخصیات کی شرکت

خیبرپختونخوا چیمپئنز لیگ کی لانچنگ تقریب کا انعقاد، گورنر فیصل کریم کنڈی، سابق قومی کپتان شاہد آفریدی و دیگر شخصیات کی شرکت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper