• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سینیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 18, 2026
in پاکستان
0
سینیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی سے  ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی)سینیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی سے پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز، لاہور میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کے عوام کو جدید، محفوظ اور معیاری سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے پاکستان ریلویز اور حکومتِ پنجاب کے درمیان باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے اور مشترکہ ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران سینیئر وزیر پنجاب نے حکومتِ پنجاب کی جانب سے صوبے بھر میں موجود تمام اَن مینڈ لیول کراسنگز کو مینڈ کراسنگز میں تبدیل کرنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ اس مقصد کے لیے 177 لیول کراسنگز کی اپ گریڈیشن پر تقریباً 9.7 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے، جس سے ریلوے پھاٹکوں پر حفاظتی اقدامات کو مزید مؤثر بنایا جا سکے گا۔اجلاس میں پنجاب کے آٹھ ریلوے روٹس پر جدید ڈیزل ملٹی پل یونٹس (DMUs) چلانے کے منصوبے پر بھی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اس سلسلے میں امپلیمینٹیشن ایم او یو تیار کیا جا رہا ہے جبکہ نیسپاک کی ٹیموں نے منصوبے کے تحت سروے کا آغاز کر دیا ہے۔ شاہدرہ۔نارووال سیکشن کا سروے مکمل ہو چکا ہے۔ ایم او یو کے تحت ریلوے انفراسٹرکچر کی بہتری اور اسے جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے مختلف اقدامات کیے جائیں گے۔ملاقات میں یہ بھی بتایا گیا کہ حکومتِ پنجاب نے ریلوے تنصیبات کے اطراف خوبصورتی اور ماحولیاتی بہتری کے لیے پارکس کے قیام کے لیے بجٹ مختص کر دیا ہے۔ پہلے مرحلے میں شاہدرہ سے رائیونڈ تک ریلوے ٹریک کے اطراف 40 پارکس تعمیر کیے جائیں گے۔اس موقع پر وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز ایک ویژنری لیڈر ہیں جنہیں عوامی فلاح و بہبود کا بھرپور احساس ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیول کراسنگز کی بہتری سے حادثات میں نمایاں کمی آئے گی جبکہ ڈی ایم یوز کی سروس کے آغاز سے پنجاب میں عوام کو تیز، محفوظ اور جدید سفری سہولیات میسر آئیں گی۔وفاقی وزیر نے حکومتِ پنجاب کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلویز اور حکومتِ پنجاب کے درمیان مضبوط اشتراک سے نہ صرف ریلوے انفراسٹرکچر کو جدید بنایا جائے گا بلکہ مسافروں کو عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

پچھلی پوسٹ

پاور سیکٹر میں موثر فیصلہ سازی کے لیے قابل اعتماد اور مربوط ڈیٹا ناگزیر ہے، وفاقی وزیر توانائی

اگلی پوسٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیادوں پر ہونے سے شفافیت آئے گی، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حوثی حملوں کی شدید مذمت،علامہ اورنگزیب فاروقی کا مملکتِ سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیادوں پر ہونے سے شفافیت آئے گی، عطاء اللہ تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper