• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاور سیکٹر میں موثر فیصلہ سازی کے لیے قابل اعتماد اور مربوط ڈیٹا ناگزیر ہے، وفاقی وزیر توانائی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 17, 2026
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر):وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ پاور سیکٹر میں موثر فیصلہ سازی کے لیے قابل اعتماد اور مربوط ڈیٹا ناگزیر ہے، ڈیٹا گورننس کونسل جدید، شفاف اور جوابدہ حکمرانی کی بنیاد فراہم کرنے کے علاوہ پاور سیکٹر میں ڈیٹا کے یکساں معیارات اور موثر انتظام کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے پبلک سیکٹر کی پہلی ڈیٹا گورننس کونسل کے اجلاس کے دوران کیا جہاں پاور سیکٹر میں موثر، شفاف اور جدید ڈیٹا گورننس کے فروغ سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں وفاقی وزیر کو ڈیٹا گورننس کونسل کے مجوزہ ادارہ جاتی ڈھانچے پر بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیر نے کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تعیناتی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کونسل کو مکمل استعداد کے ساتھ فعال بنایا جائے۔ وفاقی وزیر توانائی نے ہدایت کی کہ ڈیٹا گورننس کونسل کے اجلاس باقاعدگی سے منعقد کیے جائیں تاکہ مختلف امور پر پیش رفت کا مسلسل جائزہ لیا جا سکے۔انہوں نے کونسل کے موثر اور بروقت فیصلوں کے لیے ایگزیکٹو ورکنگ کمیٹی تشکیل دینے کی بھی ہدایت کی جو کونسل کے فیصلوں پر عملدرآمد اور پیش رفت کی نگرانی کرے گی۔اویس لغاری نے کہا کہ ڈیٹا کا موثر استعمال بجلی کے شعبے میں بہتر کارکردگی، وسائل کے دانشمندانہ استعمال اور موثر منصوبہ بندی کو فروغ دے گا۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت پاور سیکٹر میں ڈیجیٹل گورننس اور ڈیٹا پر مبنی فیصلہ سازی کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔

پچھلی پوسٹ

این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر میں ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کی تیاریوں، ہنگامی منصوبہ بندی، ریسکیو وسائل کی دستیابی، ضلعی انتظامیہ کے فعال کردار کی اہمیت پر زور

اگلی پوسٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیادوں پر ہونے سے شفافیت آئے گی، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حوثی حملوں کی شدید مذمت،علامہ اورنگزیب فاروقی کا مملکتِ سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیادوں پر ہونے سے شفافیت آئے گی، عطاء اللہ تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper