• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر میں ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کی تیاریوں، ہنگامی منصوبہ بندی، ریسکیو وسائل کی دستیابی، ضلعی انتظامیہ کے فعال کردار کی اہمیت پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 17, 2026
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) میں ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کی تیاریوں، ہنگامی منصوبہ بندی، ریسکیو وسائل کی دستیابی، ضلعی انتظامیہ کے فعال کردار کی اہمیت پر زور دیا گیا۔جمعہ کو این ڈی ایم اے سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت کے مطابق مون سون 2026 کے دوران ادارہ جاتی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کی۔چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک، وفاقی وزارتوں اور متعلقہ اداروں کے نمائندگان نے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس میں صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کی تیاریوں، ہنگامی منصوبہ بندی، ریسکیو وسائل کی دستیابی، ضلعی انتظامیہ کے فعال کردار کی اہمیت پر زوردیا گیا۔ اجلاس میں عوامی آگاہی مہم، امدادی سامان کی بروقت فراہمی، انخلا کے منصوبوں اور بین الادارہ جاتی تعاون کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔چیئرمین این ڈی ایم اے نے کمیٹی کو این ای او سی کی 24 گھنٹے جاری نگرانی،الرٹس، ہنگامی معلومات اور بروقت ابتدائی انتباہی نظام سے متعلق بریفنگ دی۔اجلاس میں وزارت مواصلات، وزارت توانائی اور واپڈا کی جانب سے مون سون کے دوران اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔کمیٹی کی جانب سے سڑکوں کی بحالی، بجلی کی فراہمی کے تسلسل، ڈیموں کے انتظام، آبی صورتحال کی نگرانی اور ہنگامی تیاریوں پر مبنی منصوبوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ایمرجنسی رسپانس کمیٹی نے تمام متعلقہ اداروں کو مون سون سیزن کے دوران مکمل تیاری برقرار رکھنے، ادارہ جاتی رابطہ مزید موثر بنانے کی ہدایت کی۔کمیٹی نے مواصلاتی نظام فعال رکھنے، حساس آبادی اور اہم انفراسٹرکچر کے تحفظ کو یقینی بنانے اور ریسکیو و ریلیف وسائل ہر وقت تیار رکھنے کی ہدایت کی۔وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال نے بروقت فیصلوں اور وسائل کی فوری فراہمی کے لیے تمام اداروں کے درمیان موثر اور مربوط رابطے کی ضرورت پر زور دیا۔اجلاس میں مون سون 2026 کے دوران انسانی جانوں، روزگار اور قومی انفراسٹرکچر کے تحفظ کے لیے قومی سطح پر مربوط اور موثر ردعمل کی تشکیل کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم کا دنیا کی ممتاز جامعات میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کے پاکستان میں انٹرن شپ کے فیصلے کا خیرمقدم، اپنی تعلیم، تحقیق اور عالمی تجربے کو پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے بروئے کار لائیں، شہباز شریف

اگلی پوسٹ

پاور سیکٹر میں موثر فیصلہ سازی کے لیے قابل اعتماد اور مربوط ڈیٹا ناگزیر ہے، وفاقی وزیر توانائی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

پاور سیکٹر میں موثر فیصلہ سازی کے لیے قابل اعتماد اور مربوط ڈیٹا ناگزیر ہے، وفاقی وزیر توانائی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper