• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اعظم نذیر تارڑ کا خواتین کے حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2026
in پاکستان
0
اعظم نذیر تارڑ کا خواتین کے حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اور انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ نےخواتین کے حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مقصد کے حصول کے لیے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک کے درمیان مضبوط تعاون ناگزیر ہے۔انہوں نے یہ بات اتوار کو ویمن ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹرکونسلر سارہ اسماعیل الشورہ سے ملاقات کے دوران کہی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اسلام نے خواتین کو جامع حقوق اور باوقار مقام عطا کیا ہے، لہٰذا مسلم امہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ان حقوق کا تحفظ اور فروغ یقینی بنایا جائے۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پاکستان خواتین کے تحفظ اورانہیں بااختیار بنانے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر مختلف اقدامات کر رہا ہےجبکہ خواتین سیاست، پارلیمان اور قومی زندگی کے دیگر اہم شعبوں میں قائدانہ کردار ادا کر رہی ہیں۔ملاقات کے دوران پاکستان اور ویمن ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کےدرمیان خواتین کے حقوق،بااختیار بنانے اور او آئی سی کے رکن ممالک کے مابین تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں فریقین نے خواتین کوبااختیار بنانے، سماجی واقتصادی ترقی اور ادارہ جاتی تعاون کے شعبوں میں اشتراک مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ملاقات میں اس عزم کا بھی اعادہ کیا گیا کہ او آئی سی کے پلیٹ فارم کے تحت استعداد کار میں اضافے، مہارتوں اور بہترین تجربات کے تبادلےاورمشترکہ اقدامات کے ذریعے خواتین کے حقوق کے فروغ اور رکن ممالک میں خواتین کے لیے مزید مواقع پیدا کرنے کے لیے تعاون کو وسعت دی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

اسلام آباد میں او آئی سی خواتین وزارتی کانفرنس کا آغاز، 57 رکن ریاستوں کے نمائندے شریک

اگلی پوسٹ

صدرآصف علی زرداری کی ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں معصوم مزدوروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدرآصف علی زرداری کی ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں معصوم مزدوروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

صدرآصف علی زرداری کی ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں معصوم مزدوروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper