• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد میں او آئی سی خواتین وزارتی کانفرنس کا آغاز، 57 رکن ریاستوں کے نمائندے شریک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2026
in پاکستان
0
اسلام آباد میں او آئی سی خواتین وزارتی کانفرنس کا آغاز، 57 رکن ریاستوں کے نمائندے شریک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):اسلامی تعاون کی تنظیم(او آئی سی) کی نویں خواتین وزارتی کانفرنس اتوار کو اسلام آباد میں تکنیکی سطح کے اجلاسوں کے ساتھ شروع ہو گئی، اس دو روزہ کانفرنس میں تقریباً 190 نمائندے شریک ہیں، جن میں وزراء، اعلیٰ حکومتی افسران اور او آئی سی کے 57 رکن ممالک کے نمائندے شامل ہیں۔ کانفرنس میں خواتین کی سماجی، معاشی اور سیاسی شرکت کو بڑھانے اور رکن ممالک کے درمیان تعاون کو مضبوط کرنے کے طریقوں پر مباحثہ کیا جائے گا ۔او آئی سی ممالک میں خواتین کی سماجی، معاشی اور سیاسی بااختیار سازی: چیلنجز اور آگے کا راستہ کے موضوع پر منعقد ہونے والی اس کانفرنس کا فوکس خواتین کی تعلیم، صحت، روزگار، انٹرپرینیورشپ، مالیاتی خدمات، ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل مواقع تک رسائی کو وسعت دینے اور عوامی زندگی میں ان کی مکمل شرکت کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے پر ہے۔افتتاحی دن تکنیکی ماہرین اور اعلیٰ افسران تیاری کے سیشنز منعقد ہو رہے ہیں تاکہ پیر کے روز ہونے والے وزرا اجلاس کے لیے سفارشات کو حتمی شکل دی جا سکے۔وزیر اعظم شہباز شریف وزارتی سیشن کا افتتاح کریں گے جبکہ پاکستان آئندہ دو سال کے لیے مصر سے او آئی سی خواتین وزارتی کانفرنس کی چیئرمین شپ باقاعدہ سنبھال لے گا۔ کانفرنس سے متعدد اعلیٰ پاکستانی راہنما خطاب کریں گے ، جن میں پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف، وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن شیزہ فاطمہ خواجہ، وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ اور قومی اسمبلی کی اراکین وجیہہ قمر اور صبا صادق شامل ہیں۔وہ پاکستان کی خواتین کو بااختیار بنانے کے اقدامات ، تعلیم، معاشی شمولیت اور قیادت کو فروغ دینے کے لیے کیے گئے اقدامات کو اجاگر کریں گے۔کانفرنس کا اختتام ’’اسلام آباد اعلامیہ‘‘ کی منظوری کے ساتھ متوقع ہے، جس میں رکن ممالک میں خواتین کو بااختیار بنانے اور انہیں آگے بڑھانے اور جامع اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے کے لیے ایک مشترکہ فریم ورک پیش کیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

او آئی سی خواتین کی 9ویں وزارتی کانفرنس کے پہلے روز تکنیکی اجلاس ، کانفرنس کے ایجنڈے کی منظوری ، او آئی سی پلان آف ایکشن برائے خواتین پر عملدرآمد کا جائزہ

اگلی پوسٹ

اعظم نذیر تارڑ کا خواتین کے حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اعظم نذیر تارڑ کا خواتین کے حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

اعظم نذیر تارڑ کا خواتین کے حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper