• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدرآصف علی زرداری کی ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں معصوم مزدوروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2026
in پاکستان
0
صدرآصف علی زرداری کی ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں معصوم مزدوروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدرمملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں معصوم مزدوروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گرد حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔صدر مملکت نےشہداء کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کی۔اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری ایک بیان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ معصوم شہریوں اور محنت کش مزدوروں کو نشانہ بنانا کھلی بربریت ہے،ایسے بزدلانہ حملے قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے،فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا،ریاست شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام جاری رکھے گی۔صدرِ مملکت نے شہداء کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

پچھلی پوسٹ

اعظم نذیر تارڑ کا خواتین کے حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں پانچ بے گناہ مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کی ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں پانچ بے گناہ مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت

وزیراعظم شہباز شریف کی ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں پانچ بے گناہ مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper