• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

اسرائیل کے لئے امریکی شہریوں کی حمایت میں تیزی سے کمی آئی ہے، سروے رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اسرائیل کے لئے امریکی شہریوں کی حمایت میں تیزی سے کمی آئی ہے، سروے رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)غزہ میں فلسطینی شہریوں کی برے پیمانے پر نسل کشی کے بعد اسرائیل کے لئے امریکی شہریوں کی حمایت میں تیزی سے کمی آئی ہے۔الجزیرہ نے ایک نئے سروے کے حوالہ سے بتایا ہے کہ غزہ جنگ کے بعد سے امریکی شہریوں کی اسرائیلیوں کے لیے حمایت واضح طور پر کم ہوئی ہے جبکہ فلسطینیوں کے ساتھ ان کے رویے میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ سروے کے مطابق 2022 میں 67 فیصد امریکی شہری اسرائیلی عوام کی حمایت کے جذبات رکھتے تھے ، اب اسرائیل کے لئے ایسے جذبات رکھنے والے امریکی شہریوں کا تناسب کم ہو کر 52 فیصد رہ گیا ہے۔سروے میں یہ بھی پایا گیا کہ امریکی شہریوں کی اکثریت اسرائیلی حکومت، فلسطینی اتھارٹی اور فلسطینی عسکریت پسندوں بارے منفی خیالات رکھتی ہے، حالیہ برسوں میں امریکی شہریوں میں اسرائیل کی حکومت بارے منفی خیالات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ علاوہ ازیں 30 سال سے کم عمر کے امریکیوں میں 58 فیصد فلسطینیوں کو پسندیدگی سے دیکھتے ہیں جبکہ صرف 32 فیصد اسرائیلیوں کے بارے میں مثبت نظریہ کا اظہار کرتے ہیں۔یہ فرق نوجوان ڈیموکریٹس میں سب سے زیادہ ہے، جن میں سے 72 فیصد فلسطینیوں کو پسندیدگی سے دیکھتے ہیں جبکہ صرف 26 فیصد اسرائیلیوں کے بارے میں یہی کہتے ہیں۔نوجوان ریپبلکن اب فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کو یکساں سطح پر دیکھتے ہیں جو چند سال پہلے کے مقابلے میں تیزی سے تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ چند سال قبل نوجوان ریپبلکن نمایاں طور پر اسرائیلیوں کی حمایت کرتے تھے۔

پچھلی پوسٹ

یورپ و امریکا میں شدید گرمی کی اصل وجہ حصہ اول

اگلی پوسٹ

فلوریڈا ، پام بیچ ایئر پورٹ کا نام تبدیل کرکے ڈونلڈ جے ٹرمپ انٹرنیشنل ایئر پورٹ کر دیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فلوریڈا ، پام بیچ ایئر پورٹ کا نام تبدیل کرکے ڈونلڈ جے ٹرمپ انٹرنیشنل ایئر پورٹ کر دیا گیا

فلوریڈا ، پام بیچ ایئر پورٹ کا نام تبدیل کرکے ڈونلڈ جے ٹرمپ انٹرنیشنل ایئر پورٹ کر دیا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper