• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عبدالستار ایدھی نہ صرف انسان دوست تھے بلکہ قومی وقار اور فخر کی ایک دائمی علامت بھی تھے ، صدرمملکت آصف علی زرداری کا عبدالستار ایدھی کی دسویں برسی پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 7, 2026
in پاکستان
0
عبدالستار ایدھی نہ صرف انسان دوست تھے بلکہ قومی وقار اور فخر کی ایک دائمی علامت بھی تھے ، صدرمملکت آصف علی زرداری کا عبدالستار ایدھی کی دسویں برسی پر پیغام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی نہ صرف انسان دوست تھے بلکہ قومی وقار اور فخر کی ایک دائمی علامت بھی تھے ،ان کی زندگی خدمت اور ہمدردی کا بے مثال نمونہ تھی۔عبدالستار ایدھی کی دسویں برسی پر ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ آج پوری قوم ایک ایسی شخصیت کو خراجِ عقیدت پیش کررہی ہے جن کی زندگی خدمت اور ہمدردی کا بے مثال نمونہ تھی، عبدالستار ایدھی نے اپنی زندگی کا ہر لمحہ غریبوں، بے سہارا، لاوارث اور معاشرے کے نظرانداز کئے گئے افراد کے دکھ درد کم کرنے کے لئے وقف کر دیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ انسانیت کی خدمت کے لئے ان کی بے مثال وابستگی ذات، نسل، مذہب اور عقیدے کی تمام حدوں سے بالاتر تھی، انہوں نے ثابت کیا کہ حقیقی عظمت بے غرض خدمتِ خلق میں مضمر ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ایدھی فاؤنڈیشن کے ذریعے انہوں نے سماجی بہبود کا ایک وسیع اور مضبوط نظام قائم کیا، انہوں نے دنیا کا سب سے بڑا رضاکارانہ ایمبولینس نیٹ ورک تشکیل دیا جو ہر مشکل گھڑی میں ضرورت مندوں کے لئے سہارا ثابت ہوا، ان کی قائم کردہ پناہ گاہیں، یتیم خانے اور مفت لنگر خانے بے گھر، نادار اور کمزور افراد کے لئے امید کی کرن بنے۔صدر مملکت نے کہا کہ عبدالستار ایدھی نے ثابت کیا کہ ایک فرد کا پختہ عزم، عوامی خدمت کا ایک مکمل نظام قائم کر سکتا ہے۔صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ عبدالستار ایدھی نہ صرف انسان دوست تھے بلکہ قومی وقار اور فخر کی ایک دائمی علامت بھی تھے، ان کی انتھک محنت سے قائم ہونے والے ادارے آج بھی لاکھوں افراد کی خدمت کر رہے ہیں اور ان کے بلند وژن کی زندہ مثال ہیں، ان کی میراث ہمیں ہمدردی، ایثار اور انسان کے وقار کے تحفظ جیسے اعلیٰ اقدار کو فروغ دینے کی مسلسل ترغیب دیتی رہے گی۔انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کے عوام اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ عبدالستار ایدھی کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے انسانیت کے رشتوں کو مضبوط کریں گے اور اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ان کی شفقت، محبت اور خدمت کا روشن چراغ ہمیشہ جلتا رہے۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے۔

پچھلی پوسٹ

کی مرے قتل کے بعد اُس نے جفا سے توبہ ہائے اُس زود پشیماں کا پشیماں ہونا!!! شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق صاحب کے قتل کے اصل ذمیدار کون ؟؟؟

اگلی پوسٹ

شارجہ سے کراچی آنے والی کے ٹو ایئرویز کی کارگو پرواز لاپتہ، پاکستانی بحریہ اور فضائیہ بھی سرچ آپریشن میں شامل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شارجہ سے کراچی آنے والی کے ٹو ایئرویز کی کارگو پرواز لاپتہ، پاکستانی بحریہ اور فضائیہ بھی سرچ آپریشن میں شامل

شارجہ سے کراچی آنے والی کے ٹو ایئرویز کی کارگو پرواز لاپتہ، پاکستانی بحریہ اور فضائیہ بھی سرچ آپریشن میں شامل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper