• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گوجرانوالہ،ڈپٹی کمشنر نے "ستھرا پنجاب، سرسبز پنجاب” وژن پر عملدرآمد کا جائزہ لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 6, 2026
in پاکستان
0
گوجرانوالہ،ڈپٹی کمشنر نے "ستھرا پنجاب، سرسبز پنجاب” وژن پر عملدرآمد کا جائزہ لیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گوجرانوالہ ۔(نمائندہ خصوصی):وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "ستھرا پنجاب، سرسبز پنجاب” وژن پر عملدرآمد کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے علی الصبح ماڈل ٹاؤن اور شمسی چوک انڈر پاس روڈ کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے صفائی ستھرائی، گرین بیلٹس کی دیکھ بھال اور شہری ماحول کو بہتر بنانے کے لیے جاری اقدامات کا جائزہ لیا۔ماڈل ٹاؤن کے دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے ستھرا پنجاب کی ٹیموں کی صفائی سرگرمیوں کا معائنہ کیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ سنٹر میڈین، گرین بیلٹس اور مرکزی شاہراہوں کی بروقت صفائی، گھاس کی کٹائی، جھاڑیوں کی تراش خراش اور کوڑا کرکٹ کی فوری تلفی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے تاکہ شہریوں کو صاف، ستھرا اور خوشگوار ماحول میسر آ سکے۔بعدازاں ڈپٹی کمشنر نے شمسی چوک انڈر پاس روڈ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گرین بیلٹ کی دیکھ بھال، شجرکاری کے تحفظ اور تزئین و آرائش کے اقدامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ پودوں کی باقاعدہ آبیاری، صفائی اور گرین بیلٹس کی حفاظت پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ شہر کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہو۔ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق گوجرانوالہ کو صاف، سرسبز اور ماحول دوست شہر بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ بھرپور انداز میں متحرک ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ صفائی اور گرین بیلٹس کی مستقل دیکھ بھال میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور شہریوں کو بہترین بلدیاتی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔

پچھلی پوسٹ

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں کی محب چانڈیو کے مرحوم بیٹے , تصور علی کے سوئم میں شرکت، مرحوم کے لیے دعائے مغفرت

اگلی پوسٹ

قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا حوالدار لالک جان شہید کو 27ویں برسی پر خراجِ عقیدت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا حوالدار لالک جان شہید کو 27ویں برسی پر خراجِ عقیدت

قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا حوالدار لالک جان شہید کو 27ویں برسی پر خراجِ عقیدت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper