• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلیفون پر گفتگو، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 2, 2026
in پاکستان
0
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلیفون پر گفتگو، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مملکت سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے خطے کی مجموعی صورتحال بالخصوص دوحہ میں حالیہ ثالثی مذاکرات کے دور پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے مذاکرات میں ہونے والی مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ یہ بات چیت مستقبل قریب میں بھی جاری رہے گی۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کے لیے پاکستان کی کوششوں اور ثابت قدم عزم کو سراہا اور خطے میں مکالمے کے فروغ اور پائیدار امن کے قیام کے لیے پاکستان کے مسلسل اور تعمیری کردار کی بھی تعریف کی۔

پچھلی پوسٹ

چینی گروپ کی پاکستان کے توانائی کے شعبےمیں بڑی سرمایہ کاری کی تجویز، وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کا پاک-چین توانائی شراکت داری کو وسعت دینے کا خیرمقدم

اگلی پوسٹ

کھیل معاشرے میں مثبت سوچ کے فروغ اور سپورٹس مین سپرٹ کو پروان چڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کھیل معاشرے میں مثبت سوچ کے فروغ اور سپورٹس مین سپرٹ کو پروان چڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

کھیل معاشرے میں مثبت سوچ کے فروغ اور سپورٹس مین سپرٹ کو پروان چڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper