• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

آپریشن سندور پر مودی حکومت کی غلط بیانی بے نقاب، اپوزیشن اور سابق فوجی قیادت کا شدید غصہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 1, 2026
in انڈیا
0
آپریشن سندور پر مودی حکومت کی غلط بیانی بے نقاب، اپوزیشن اور سابق فوجی قیادت کا شدید غصہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک):مودی حکومت نے اپنی ہزیمت چھپانے کےلئے آپریشن سندور میں ہلاک فوجیوں کے ساتھ بھی غداری کر لی۔تفصیلات کے مطابق پہلگام فالس فلیگ کی آڑ میں آپریشن سندور مودی حکومت کی دم توڑتی سیاست بچانے کا ناکام حربہ تھا۔بھارتی جریدے دی ہندو کے مطابق وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آپریشن سندور کے سچ کو13 مہینے تک چھپا کر فوجی جوانوں کی قربانی کا مذاق اڑا یا۔کانگریس رہنما سپریا شرینیت کا کہنا ہے کہ راجناتھ سنگھ جوانوں کی ہلاکت پر جھوٹ بول کر ان کی قربانیوں کا سرعام مذاق اڑانے والا بزدل نکلا۔دی ہندو کے مطابق ریٹائرڈ ونگ کمانڈر انوما آچاریہ نے مودی حکومت کو سیاسی مفاد کےلئے اپنے فوجیوں کو دھوکہ دینے والی بدترین حکومت قرار دیا۔سابق بھارتی فوجی افسر کرنل روہت چوہدری کے مطابق مودی کی ہندوتوا پارٹی صرف الیکشن جیتنے کے لیے فوج کے نام پر سیاست چمکانے کا دھندا کرتی ہے،بھارتی اپوزیشن نے جھوٹ پر قائم مودی حکومت سے فوری اقتدار چھوڑتے ہوئے معافی کا مطالبہ کیا۔معروف صحافی سوجیت نائر نے انکشاف کیا ہے کہ مودی حکومت کے لیے فوجی جوانوں کی جانیں صرف اقتدار کی کرسی حاصل کرنے کا ذریعہ ہے،آپریشن سندور میں بھارتی فوجی جوانوں کی موت چھپانا فتح نہیں بلکہ مودی کی ہار کا سب سے بڑا اعتراف ہے۔

پچھلی پوسٹ

پیپلز پارٹی اور سردار تنویر الیاس کے درمیان اختلافات کا ڈراپ سین، بنیادی رکنیت سے استعفیٰ؛۔

اگلی پوسٹ

طالبان رجیم میں بدترین سکیورٹی صورتحال،افغانستان کا سفرخطرناک قرار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
طالبان رجیم میں بدترین سکیورٹی صورتحال،افغانستان کا سفرخطرناک قرار

طالبان رجیم میں بدترین سکیورٹی صورتحال،افغانستان کا سفرخطرناک قرار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper