• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

مودی حکومت میں ریاستی ادارے آپس میں ہی دست وگریباں، پولیس اور فوج میں تصادم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 30, 2026
in انڈیا
0
مودی حکومت میں ریاستی ادارے آپس میں ہی دست وگریباں، پولیس اور فوج میں تصادم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):مودی حکومت میں ریاستی ادارے آپس میں ہی دست و گریباں ہو گئے ہیں ،پولیس اور فوج میں تصادم ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتہا پسند مودی حکومت کے ناقص کنٹرول کے باعث شکست خوردہ بھارتی فوج ملک کے اندر بھی غنڈہ گردی پر اُتر آئی ہے،بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں غاصب بھارتی فوج نے پولیس اہلکاروں کو اپنی بربریت کا نشانہ بنایا۔ بھارتی جریدے دی ہندو کے مطابق بھارتی فوج کے درجنوں اہلکار اتھولی تھانے کی چار دیواری پھلانگ کر اندر داخل ہوگئے، اسلحہ اور لاٹھیوں سے لیس 17راشٹریہ رائفلز کے40اہلکاروں نے پولیس سٹیشن میں داخل ہوکر تشدد اور توڑپھوڑ کی، پولیس نےمیجر اور کمانڈنگ آفیسر سمیت متعدد بھارتی فوجی اہلکاروں پر اقدام قتل اور حملے کی ایف آئی آر درج کرلی، ایف آئی آر کے مطابق فوجی اہلکاروں کا حملہ پہلے سے طے شدہ تھا اور وہ ڈیوٹی پر موجودپولیس اہلکاروں کو قتل کرنا چاہتے تھے ، یاد رہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں پولیس اورفوج یاپیراملٹری اہلکاروں میں تصادم کا یہ پہلا واقعہ نہیں، ماضی میں بھی ایسے کئی واقعات ہوچکے ہیں، بھارتی فوج اورپولیس کے درمیان تصادم سے علاقے میں تعینات قابض افواج کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی ظاہر ہوتی ہے، بھارتی فوج کی طرف سے کشمیراوردیگرعلاقوں میں غنڈہ گردی ظاہر کرتی ہے کہ مودی حکومت ریاستی اداروں پرکنٹرول میں ناکام ہوچکی ہے۔

پچھلی پوسٹ

مون سون کا آغاز یکم جولائی سے متوقع، موسلادھار بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے،محکمہ موسمیات

اگلی پوسٹ

"شاعرات پاکستان "کے زیر اہتمام اطہر ضیاء مشتاق اعزازمیں مشاعرہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
"شاعرات پاکستان "کے زیر اہتمام اطہر ضیاء مشتاق اعزازمیں مشاعرہ

"شاعرات پاکستان "کے زیر اہتمام اطہر ضیاء مشتاق اعزازمیں مشاعرہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper