• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

125 ارب روپے کی نئی سرمایہ کاری کے ذریعے قومی ایئرلائن کو دوبارہ عالمی معیار کا پریمیم کیریئر بنایا جائے گا، نئی انتظامیہ پی آئی اے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 30, 2026
in پاکستان
0
125 ارب روپے کی نئی سرمایہ کاری کے ذریعے قومی ایئرلائن کو دوبارہ عالمی معیار کا پریمیم کیریئر بنایا جائے گا، نئی انتظامیہ پی آئی اے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے نئی انتظامیہ کے تحت اپنے نئے دور کا آغاز کرتے ہوئے عزم ظاہر کیا ہے کہ بیڑے کی جدید کاری، ڈیجیٹل تبدیلی اور 125 ارب روپے کی نئی سرمایہ کاری کے ذریعے قومی ایئرلائن کو دوبارہ عالمی معیار کا پریمیم کیریئر بنایا جائے گا۔پی آئی اے کے کارپوریٹ کمیونیکیشن ڈویژن کی جانب سے پیر کو جاری بیان کے مطابق پی آئی اے ایکویٹی لمیٹڈ نے باضابطہ طور پر قومی ایئرلائن کا انتظام سنبھال لیا ہے۔ یہ کنسورشیم پاکستان کے ممتاز صنعتی اور مالیاتی اداروں، جن میں عارف حبیب کارپوریشن، فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ، فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ، لیک سٹی ہولڈنگز (پرائیویٹ) لمیٹڈ، دی سٹی سکول (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور اے کے ڈی گروپ ہولڈنگز شامل ہیں، پر مشتمل ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ نیا انتظامی ڈھانچہ روایتی بیورو کریٹک رکاوٹوں کو کم کرتے ہوئے تیز، مؤثر اور کاروباری تقاضوں سے ہم آہنگ فیصلہ سازی کو فروغ دے گا جس سے پی آئی اے کو عالمی معیار کی ایئرلائن بنانے کی راہ ہموار ہوگی۔پی آئی اے کے مطابق کنسورشیم کی جانب سے 125 ارب روپے کی نئی ایکویٹی سرمایہ کاری براہ راست قومی ایئرلائن میں کی جائے گی۔ یہ سرمایہ کاری آپریشنل اصلاحات، طیاروں کے بیڑے کی جدید کاری، نئے ملکی و بین الاقوامی فضائی روٹس کے آغاز، ادارے کی ڈیجیٹل تبدیلی اور مسافروں کو عالمی معیار کی سہولیات کی فراہمی پر خرچ کی جائے گی۔اس موقع پر نئی انتظامیہ کے چیئرمین نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ بخوبی جانتے ہیں کہ ایک قوم کا اعتماد مسلسل معیاری خدمات، بہتر کارکردگی اور ہر سفر کے ساتھ حاصل کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئی انتظامیہ اس ذمہ داری کو پورے عزم کے ساتھ نبھائے گی۔انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پی آئی اے کے درخشاں ورثے کا احترام کرتے ہوئے اسے ایک جدید اور عالمی معیار کی پریمیم ایئرلائن بنایا جائے گا، مسافروں کا اعتماد بحال کیا جائے گا اور ایک بار پھر ثابت کیا جائے گا کہ پی آئی اے "باکمال لوگ، لاجواب پرواز” تھی اور ہمیشہ رہے گی۔

پچھلی پوسٹ

"شاعرات پاکستان "کے زیر اہتمام اطہر ضیاء مشتاق اعزازمیں مشاعرہ

اگلی پوسٹ

چین،شین ژو-23 کے خلا بازوں نے تیان گونگ خلائی سٹیشن پر پہلا مہینہ مکمل کر لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین،شین ژو-23 کے خلا بازوں نے تیان گونگ خلائی سٹیشن پر پہلا مہینہ مکمل کر لیا

چین،شین ژو-23 کے خلا بازوں نے تیان گونگ خلائی سٹیشن پر پہلا مہینہ مکمل کر لیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper