• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین،شین ژو-23 کے خلا بازوں نے تیان گونگ خلائی سٹیشن پر پہلا مہینہ مکمل کر لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 29, 2026
in چین
0
چین،شین ژو-23 کے خلا بازوں نے تیان گونگ خلائی سٹیشن پر پہلا مہینہ مکمل کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ(نمائندہ خصوصی):چین کے شین ژو-23 خلائی مشن کے تینوں خلا باز ژو یانگ ژو، ژانگ ژی یوان اور لی جیا ینگ نے تیان گونگ خلائی سٹیشن پر اپنا پہلا مہینہ مکمل کر لیا ہے۔شنہوا کے مطابق چین کی انسانی خلائی ایجنسی (سی ایم ایس اے) کی جانب سے جاری وڈیو کے مطابق خلا بازوں کے ایک ماہ پر مشتمل خلائی مشن کی نمایاں سرگرمیوں میں پہلی مرتبہ خلا میں تازہ کدو پکا کر کھانے کا تجربہ بھی شامل ہے۔ وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خلا باز میٹھے کدو کے ٹکڑوں کو خلائی اوون میں رکھ کر تیار کرتے ہیں، جس سے خلائی سٹیشن پر گھریلو ماحول کی جھلک دکھائی دی۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران عملے نے مختلف سائنسی تجربات بھی انجام دیے۔ خلائی طب کے شعبے میں انہوں نے الٹراساؤنڈ تشخیصی آلے کے ذریعے ایک دوسرے کی گردن، کلائی اور پیٹ کا معائنہ کیا۔ حاصل کردہ معلومات خون کی گردش، عضلات میں مائیکرو گریویٹی کے اثرات اور دیگر طبی تحقیق میں معاون ثابت ہوں گی۔خلا بازوں نے خلائی روبوٹ کے ساتھ بھی مختلف تجرباتی سرگرمیوں میں حصہ لیا، جن سے حاصل ہونے والا ڈیٹا مدار میں کام کرنے والے روبوٹس کی حرکت کو بہتر بنانے میں مدد دے گا۔ ایجنسی کے مطابق عملے نے مختلف روشنی کے ماحول میں بصری اور حرکی ردعمل کے مطالعے کے لیے دماغی برقی سرگرمی (ای ای جی) سے متعلق تجربات بھی کامیابی سے انجام دیے۔صحت کی نگرانی کے پروگرام کے تحت خلا بازوں نے روایتی چینی طب کے تشخیصی آلے کے ذریعے اپنے جسمانی اعداد و شمار بھی جمع کیے، تاکہ طویل المدتی خلائی مشنز کے دوران صحت کی نگرانی سے متعلق تحقیق کو مزید موثر بنایا جا سکے۔واضح رہے کہ چین نے 24 مئی کو شین ژو-23 انسان بردار خلائی جہاز روانہ کیا تھا۔ اس مشن میں ایک سالہ قیام کا تجربہ بھی شامل ہے، جس سے مستقبل کے طویل دورانیے کے خلائی مشنز کے لیے اہم معلومات حاصل ہوں گی۔

پچھلی پوسٹ

125 ارب روپے کی نئی سرمایہ کاری کے ذریعے قومی ایئرلائن کو دوبارہ عالمی معیار کا پریمیم کیریئر بنایا جائے گا، نئی انتظامیہ پی آئی اے

اگلی پوسٹ

ڈپٹی اسپیکر بلوچستان محترمہ غزالہ گولہ اور محترمہ فرح عظیم شاہ کی صوبائی خواتین کانفرنس میں شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈپٹی اسپیکر بلوچستان محترمہ غزالہ گولہ اور محترمہ فرح عظیم شاہ کی صوبائی خواتین کانفرنس میں شرکت

ڈپٹی اسپیکر بلوچستان محترمہ غزالہ گولہ اور محترمہ فرح عظیم شاہ کی صوبائی خواتین کانفرنس میں شرکت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper