• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

امارت مکہ مکرمہ کی جانب سے مسجد عائشہؓ کی تاریخی خصوصیات پر تفصیلات جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 27, 2026
in سعودی عرب
0
امارت مکہ مکرمہ کی جانب سے مسجد عائشہؓ کی تاریخی خصوصیات پر تفصیلات جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ(نمائندہ خصوصی):امارت مکہ مکرمہ کی جانب سے تاریخِ اسلام کی اہم ترین مسجد، ’’مسجدِ سیدہ عائشہؓ‘‘ (المعروف مسجدِ تنعیم) کی تاریخی اور تعمیراتی خصوصیات کے حوالے سے تفصیلی معلومات جاری کی گئی ہیں۔ یہ تاریخی مسجد مکہ مکرمہ کے شمال میں مسجدِ حرام سے تقریباً 7.5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔اس مقام کی بنیادی روحانی اہمیت یہ ہے کہ 9 ہجری میں حجۃ الوداع کے موقع پر ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے اسی جگہ سے عمرہ کا احرام باندھا تھا۔ حدودِ حرم کے اختتام پر واقع ہونے کے باعث یہ مسجد پاکستان سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے ان تمام مسلم زائرین کے لیے مرکزی میقات کا درجہ رکھتی ہے جو مکہ مکرمہ میں قیام کے دوران نیا احرام باندھ کر اضافی عمرہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔تاریخی دستاویزات کے مطابق عباسی خلیفہ المتوکل کے دور (240 ہجری) میں یہ مسجد محض 6 ہزار مربع میٹر پر قائم تھی جس کی بعد میں سعودی حکومت کی جانب سے وسیع پیمانے پر توسیع کی گئی اور اب اس کا کل رقبہ 84 ہزار مربع میٹر ہو چکا ہے۔ مسجد کی موجودہ عمارت اپنے بلند دروازوں اور منفرد کھڑکیوں کے ساتھ جہاں جدید مسلم طرزِ تعمیر اور قدیم روایتی نقش و نگار کا ایک حسین امتزاج پیش کرتی ہے، وہاں زائرین کے لیے غسل، وضو اور احرام کی تمام جدید سہولیات بھی فراہم کرتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی شعیب اختر کے گھر آمد، شاہد اختر کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی

اگلی پوسٹ

پاکستان کے خلاف بھارتی سرپرستی میں افغان سرزمین کا استعمال کوئی پوشیدہ حقیقت نہیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کے خلاف بھارتی سرپرستی میں افغان سرزمین کا استعمال کوئی پوشیدہ حقیقت نہیں

پاکستان کے خلاف بھارتی سرپرستی میں افغان سرزمین کا استعمال کوئی پوشیدہ حقیقت نہیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper