• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بنگلا دیش ملٹری اکیڈمی میں پاسنگ آئوٹ کی شاندارتقریب،کمانڈنٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی کی خصوصی شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 22, 2026
in پاکستان
0
بنگلا دیش ملٹری اکیڈمی میں پاسنگ آئوٹ کی شاندارتقریب،کمانڈنٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی کی خصوصی شرکت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکہ(نمائندہ خصوصی):بنگلا دیش ملٹری اکیڈمی میں پاسنگ آئوٹ کی شاندارتقریب میں کمانڈنٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی نے خصوصی شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی جانب سے خصوصی دعوت پر کمانڈنٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی نے پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی۔پاسنگ آؤٹ پریڈ میں دیگر ممالک کے سینئر عسکری حکام نے بھی شرکت کی۔ کمانڈنٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی کا کہنا تھا کہ نوجوان کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں شرکت میرے لئے انتہائی خوشی کا باعث ہے ۔کمانڈنٹ ملٹری اکیڈمی نے کہا کہ پاکستان اوربنگلہ دیش ہمیشہ بھائی چارے، دوستی اور باہمی احترام کے رشتے میں جڑے رہیں گے، بنگلہ دیش بہت خوبصورت ملک ہے اورمجھے یہاں جس خلوص اور اپنائیت کا احساس ہوا اسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں، پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس محنت اورلگن سے جدید ٹیکنالوجی میں مہارت حاصل کریں کیونکہ مستقبل میں کامیابی علم اورتکنیکی برتری پر منحصرہے۔ کمانڈنٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں شرکت پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دفاعی تعاون، باہمی اعتماد، پیشہ وارانہ روابط اور مضبوط دوطرفہ تعلقات کی مظہر ہے۔

پچھلی پوسٹ

قومی فٹبال آرگنائیزر شہید عثمان بلوچ کی 14 ویں برسی 23 جون 7 محرم الحرام کو منائی جائے گی

اگلی پوسٹ

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت اعلیٰ سطحی کمیٹی اجلاس کا کامیاب اختتام پاکستان کے لئے باعث فخر لمحہ ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت اعلیٰ سطحی کمیٹی اجلاس کا کامیاب اختتام پاکستان کے لئے باعث فخر لمحہ ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت اعلیٰ سطحی کمیٹی اجلاس کا کامیاب اختتام پاکستان کے لئے باعث فخر لمحہ ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper