• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

افغان طالبان رجیم کا جھوٹ ایک بار پھر بےنقاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 22, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
افغان طالبان رجیم کا جھوٹ ایک بار پھر بےنقاب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کابل (نمائندہ خصوصی):افغان طالبان رجیم کا جھوٹ ایک بار پھر بےنقاب ہوگیا۔کابل میں فتنہ الخوارج کی وی آئی پی میزبانی کے ثبوت منظرِ عام پر آگئے۔تفصیلات کے مطابق افغان طالبان رجیم کادہشتگرد گروہوں کو محفوظ پناہ گاہیں مہیا کرنے کا پاکستان کا اصولی مؤقف ایک بار پھر سچ ثابت ہوگیا ہے۔کابل کے معروف فائیواسٹار ہوٹل میں حافظ گل بہادر گروپ کےدہشت گردوں کےعیش وعشرت کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئیں۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق وائرل تصاویر کابل کے پرتعیش فائیو اسٹار انٹرکانٹی نینٹل ہوٹل میں حافظ گل بہادر گروپ کے دہشت گردوں کے قیام کی ہیں۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق تصاویر میں خوارج کمانڈروں کو سوئمنگ پول کے کنارے انتہائی خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق کابل کے فائیو اسٹار ہوٹل میں خوارج کیلئے ناچ گانے، منشیات اور شاہانہ ضیافتوں کے اہتمام کے انکشافات سامنے آئے ہیں۔وائرل تصاویر میں فتنہ الخوارج کے اہم رہنما صدر حیات عرف ابو سفیان اور کمانڈر جلالی موجودہیں۔رہبر وزیرستانی، کمانڈر غازی اور دیگر خوارج کی بھی فائیو اسٹار ہوٹل میں موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق انٹرکانٹی نینٹل جیسے ہائی سکیورٹی ہوٹل میں فتنہ الخوارج کےدہشت گردوں کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کو افغان رجیم کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے۔کابل میں دہشت گردوں کی شاہانہ طرزِ زندگی ثابت کرتی ہے کہ افغانستان اب عالمی اور علاقائی دہشت گردی کا گڑھ بن چکا ہے۔بین الاقوامی امور کے ماہرین کے مطابق اگر افغان رجیم اپنی سرزمین پڑوسیوں کیخلاف استعمال ہونے سے نہ روکے، تو عالمی قوانین پاکستان کو یکطرفہ دفاع کا قانونی حق دیتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

قیادت کا زوال: محترمہ بے نظیر کے وقار سے ‘ٹوں ٹوں’ اور گٹکے تک کا سفر!

اگلی پوسٹ

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت اعلیٰ سطحی کمیٹی اجلاس کا کامیاب اختتام پاکستان کے لئے باعث فخر لمحہ ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت اعلیٰ سطحی کمیٹی اجلاس کا کامیاب اختتام پاکستان کے لئے باعث فخر لمحہ ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت اعلیٰ سطحی کمیٹی اجلاس کا کامیاب اختتام پاکستان کے لئے باعث فخر لمحہ ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper