• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

اسرائیلی فوج نے غزہ میں پیپر دینے جاتی ہوئی طالبہ کو ڈرون سے میزائل فائر کر کے شہید کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 22, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اسرائیلی فوج نے غزہ میں پیپر دینے جاتی ہوئی طالبہ کو ڈرون سے میزائل فائر کر کے شہید کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ (نمائندہ خصوصی):اسرائیلی فوج نے غزہ میں پیپر دینے امتحانی مرکز جاتی ہوئی ہائی سکول کی طالبہ کو ڈرون سے میزائل فائر کر کے شہید کر دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ڈرون سے پے درپے فائر کیے گئے میزائلوں سے دو گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔اسرائیلی حملے کے نتیجے میں کئی رہائشی عمارتیں اور دکانیں تباہ ہو گئیں۔ حملے کے نتیجہ میں ایک طالبہ کی موت کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے جن میں سے کئی زخمیوں کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملے کے دوران 15، 15 سکینڈ کے وقفے سے تین میزائل فائر کیے گئے۔

پچھلی پوسٹ

افغان طالبان رجیم کا جھوٹ ایک بار پھر بےنقاب

اگلی پوسٹ

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیاں، خیبر پختونخوا میں دھان کی پیداوار خطرات سے دوچار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیاں، خیبر پختونخوا میں دھان کی پیداوار خطرات سے دوچار

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیاں، خیبر پختونخوا میں دھان کی پیداوار خطرات سے دوچار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper