• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کالمز

قیادت کا زوال: محترمہ بے نظیر کے وقار سے ‘ٹوں ٹوں’ اور گٹکے تک کا سفر!

شائستہ بخاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 22, 2026
in کالمز
0
قیادت کا زوال: محترمہ بے نظیر کے وقار سے ‘ٹوں ٹوں’ اور گٹکے تک کا سفر!
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

​ایک دور وہ تھا جب پاکستان کی خواتین رہنماؤں کا نام دنیا بھر میں احترام سے لیا جاتا تھا۔ محترمہ بے نظیر بھٹو صاحبہ جیسے لیڈرز جب ایوان میں آتی تھیں، تو نہ صرف ان کی گفتگو شائستہ اور بصیرت سے بھرپور ہوتی تھی، بلکہ ان کا پہناوا اور انداز بھی ان کے بلند مرتبے اور خاندانی وقار کا عکاس ہوتا تھا۔ ان کا دوپٹہ، ان کا اندازِ تکلم اور ان کی سنجیدگی پارلیمان کے تقدس کو چار چاند لگا دیتی تھی۔
​اور پھر آیا ‘نیا دور’۔۔ جہاں قیادت کا معیار، لباس کا وقار اور گفتگو کی شائستگی سب کچھ ماضی کا قصہ بن کر رہ گیا ہے!
​آج اسمبلی کا فلور کم اور کسی ڈرامے کا سیٹ زیادہ لگتا ہے، جہاں ایسی خواتین لیڈر آگئی ہیں جن کے رویے دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ یہ پارلیمان میں ہیں یا کسی عام محلے میں۔
​یقین نہیں آتا؟ خود ہی دیکھ لیں۔۔
​کہیں کوئی بی بی اسمبلی میں کھڑی ہو کر صوبہ مانگ رہی ہیں، لیکن ان کا منہ گٹکے سے بھرا ہوا ہے! گٹکے کا منہ میں رکھ کر صوبہ مانگنا ایوانِ اقتدار کے وقار کے کس قدر منافی ہے۔۔ صوبہ ملے نہ ملے، گٹکا تو سلامت رہے! آخر کو ‘صوبہ’ بھی گٹکے کی ایک ‘ورائٹی’ تو نہیں؟
​اور دوسری طرف، صوبائی وزیر صاحبہ ہیں جو ایم کیو ایم سے ایسے الجھ رہی ہیں جیسے نئی نویلی دلہن ساس سے تکرار کر رہی ہو۔۔
​ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ ‘ٹوں ٹوں’ کرتی نظر آتی ہیں۔۔۔ کیا عوامی مسائل پر بات کرنے کا یہی طریقہ ہے؟ کیا اسمبلی کے تقدس کا خیال صرف محترمہ بے نظیر جیسی رہنماؤں تک ہی محدود تھا؟
​لگتا ہے اب لیڈر بننے کے لیے سیاستدان ہونا نہیں، بلکہ گٹکا منہ میں رکھ کر ‘منہ پھٹ’ بننا یا سسرال میں لڑنے کا تجربہ ہونا زیادہ ضروری ہو گیا ہے۔۔ اور لباس کا وقار تو جیسے اب کوئی مسئلہ ہی نہیں رہا۔
​سیاست اب خدمت کا نام نہیں، بلکہ گٹکے، ‘ٹوں ٹوں’ اور غیر سنجیدہ رویوں کا ایک دلچسپ امتزاج بن گئی ہے!

پچھلی پوسٹ

مُجھ کو مری دانش مرے افکار میں دیکھیں

اگلی پوسٹ

افغان طالبان رجیم کا جھوٹ ایک بار پھر بےنقاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
افغان طالبان رجیم کا جھوٹ ایک بار پھر بےنقاب

افغان طالبان رجیم کا جھوٹ ایک بار پھر بےنقاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper