• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

والد ہی بچوں کوخودداری سے جینا اور اعتماد سے جیتنا سکھاتے ہیں۔مریم نواز شریف

وزیراعلی مریم نواز شریف کااولاد سے محبت اور انکی حفاظت اورحقوق پورے کرنیوالے ہر باپ کو سلام وزیراعلی مریم نواز شریف کااولاد خاص طور پر بیٹیوں کو اعتماد اورجینے کا حوصلہ دینے والے ہر والد کو خراج تحسین باپ خود کڑی دھوپ اور تیز بارش سہہ کر بھی بچوں کو سایہ فراہم کرتا ہے،اولاد کو صرف جینا ہی نہیں بلکہ سر اُٹھا کر جینا سکھاتا ہے باپ وہ چراغ ہے جو اولاد کے لئے ہر اندھیرے میں روشنی بنتا ہے،والد کی محبت اور دعائیں ہر لمحہ حصار میں لئے رہتی ہیں۔ میرے والد محمد نواز شریف میرے رہنما، قائد، استاد اور طاقت ہیں انہی کی گود پہلا مکتب اور اُنکا سایہ مضبوط ترین آسرا ہے دعا گو ہوں کہ ہر بچے کو ایسا باپ ملے جو خواب دیکھنے اور اُنہیں حقیقت میں بدلنے کا حوصلہ دے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فاڈر ڈے پر خصوصی پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 21, 2026
in پاکستان
0
والد  ہی بچوں کوخودداری سے جینا اور اعتماد سے جیتنا سکھاتے ہیں۔مریم نواز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فاڈر ڈے پراپنے خصوصی پیغام میں اولاد سے محبت اور انکی حفاظت اورحقوق پورے کرنے والے ہر باپ کو سلام پیش کیاہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے اولاد خاص طور پر بیٹیوں کو اعتماد اورجینے کا حوصلہ دینے والے ہر والد کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ باپ سائبان کی مانندخود کڑی دھوپ اور تیز بارش سہہ کر بھی بچوں کو سایہ فراہم کرتا ہے۔عظیم باپ اولاد کو صرف جینا ہی نہیں بلکہ سر اُٹھا کر جینا سکھاتا ہے۔ باپ وہ چراغ ہے جو اولاد کے لئے ہر اندھیرے میں روشنی بنتا ہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ میرے والد محمد نواز شریف میرے رہنما، قائد، استاد اور طاقت ہیں -والد محترم محمد نواز شریف کی گود پہلا مکتب اور اُنکا سایہ مضبوط ترین آسرا ہے۔محمد نواز شریف کی محبت میں گھلی شخصیت میری سیاست اور سوچ کا محور ہیں -والد ہی خودداری سے جینا اور اعتماد سے جیتنا سکھاتے ہیں۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ والد کی محبت اور دعائیں ہر لمحہ حصار میں لئے رہتی ہیں۔ دعا گو ہوں کہ ہر بچے کو ایسا باپ ملے جو خواب دیکھنے اور اُنہیں حقیقت میں بدلنے کا حوصلہ دے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلی پنجاب کے حکم پر پنجاب میں 29ہزار 768 خصوصی بچوں میں ہمت کارڈ کی تقسیم کا آغاز

اگلی پوسٹ

پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم ، دختر مشرق، شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ اتوار 21 جون کو منائی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم ، دختر مشرق، شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ اتوار 21 جون کو منائی گئی

پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم ، دختر مشرق، شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ اتوار 21 جون کو منائی گئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper