• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شہر قائد کی شاہراہوں پر نصب بڑے اور بھاری اشتہاری بل بورڈز شہریوں کی جان و مال کے لیے ایک سنگین خطرہ عوام میں شدید تشویش

متعدد ہیوی بل بورڈز تکنیکی معیار، حفاظتی اصولوں اور انجینئرنگ تقاضوں کو نظر انداز کرتے ہوئے نصب کیے گئے ہیں، کئی مقامات پر ان کے لوہے کے فریم زنگ آلود ہو چکے ہیں، جبکہ بنیادیں بھی کمزور دکھائی دیتی ہیں، بااثر اشتہاری کمپنیوں کے خلاف کارروائی سے متعلقہ اداروں کے افسران خاموش ہیں زرائع کا انکشاف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 21, 2026
in پاکستان
0
شہر قائد کی شاہراہوں پر نصب بڑے اور بھاری اشتہاری بل بورڈز شہریوں کی جان و مال کے لیے ایک سنگین خطرہ  عوام میں شدید تشویش
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)شہر بھر میں خستہ حال عمارتوں، سڑکوں، چوراہوں، فلائی اوورز اور اہم شاہراہوں پر نصب بڑے اور بھاری اشتہاری بل بورڈز شہریوں کی جان و مال کے لیے ایک سنگین خطرہ بنتے جا رہے ہیں، تیز ہواؤں، بارشوں اور خستہ حال ڈھانچوں کے باعث یہ بل بورڈز کسی بھی وقت گر کر بڑے انسانی سانحے کا سبب بن سکتے ہیں، مگر متعلقہ اداروں کی جانب سے مؤثر کارروائی نہ ہونے پر شہری شدید تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔متعدد ہیوی بل بورڈز تکنیکی معیار، حفاظتی اصولوں اور انجینئرنگ تقاضوں کو نظر انداز کرتے ہوئے نصب کیے گئے ہیں، کئی مقامات پر ان کے لوہے کے فریم زنگ آلود ہو چکے ہیں، جبکہ بنیادیں بھی کمزور دکھائی دیتی ہیں، اس کے باوجود نہ تو ان کا باقاعدہ معائنہ کیا جاتا ہے اور نہ ہی غیر محفوظ ڈھانچوں کو فوری طور پر ہٹایا جاتا ہے۔ماہرین کے مطابق شدید بارش، آندھی یا طوفانی ہواؤں کے دوران ایسے بل بورڈز گرنے کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے، جس سے راہگیر، موٹر سائیکل سوار، گاڑیاں اور قریبی عمارتیں متاثر ہو سکتی ہیں، ماضی میں بھی بل بورڈز گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع اور مالی نقصان کے واقعات سامنے آ چکے ہیں، لیکن ان حادثات سے خاطر خواہ سبق نہیں سیکھا گیا۔بااثر اشتہاری کمپنیوں کے خلاف کارروائی سے متعلقہ ادارے گریز کرتے ہیں، جس کے باعث غیر قانونی اور غیر محفوظ بل بورڈز بدستور قائم ہیں، قانون کی عملداری صرف کمزور افراد تک محدود نہیں ہونی چاہیے بلکہ ہر شخص اور ہر ادارے کو یکساں احتساب کے دائرے میں لانا ضروری ہے۔سماجی تنظیموں اور شہری نمائندوں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر میں نصب تمام ہیوی بل بورڈز کا فوری سیفٹی آڈٹ کرایا جائے، غیر قانونی اور خطرناک ڈھانچوں کو بلا تاخیر ہٹایا جائے، ذمہ دار افسران اور کمپنیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، اور آئندہ صرف انجینئرنگ معیار اور حفاظتی ضوابط پر پورا اترنے والے اشتہاری ڈھانچوں کو ہی نصب کرنے کی اجازت دی جائے۔اگر بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو کسی بھی بڑے حادثے کے بعد صرف انکوائریاں اور بیانات رہ جائیں گے، جبکہ قیمتی انسانی جانوں کا نقصان کبھی پورا نہیں ہو سکے گا۔

پچھلی پوسٹ

اساتذہ برادری کی جانب سے شیخ الجامعہ کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک کی مذمت ۔

اگلی پوسٹ

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات( کل) سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات( کل) سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات( کل) سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper