• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بھارتی ریاستی دہشت گردی کی وجہ سے لاکھوں کشمیر ی بے گھر ہوچکے ہیں، گزشتہ 38برسوں کے دوران 40ہزار سے زائد کشمیری اپنی سرزمین سے ہجرت پر مجبور ہوئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 21, 2026
in پاکستان
0
بھارتی ریاستی دہشت گردی کی وجہ سے لاکھوں کشمیر ی بے گھر ہوچکے ہیں، گزشتہ 38برسوں کے دوران 40ہزار سے زائد کشمیری اپنی سرزمین سے ہجرت پر مجبور ہوئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں 1947سے جاری غیر قانونی بھارتی قبضے اور ریاستی دہشت گردی نے لاکھوں کشمیریوں کو اپنے گھر بارچھوڑکر ہجرت کرنے اور مقبوضہ علاقے سے باہر پناہ گزینوں کی حیثیت سے زندگی گزارنے پر مجبور کیا ہے۔ آج” پناہ گزینوں کے عالمی دن” کے موقع پر کشمیر میڈیا سروس کی طرف جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ آج جب دنیا بھر میں یہ دن منایا جا رہا ہے، صرف گزشتہ38برس کے دوران40 ہزار سے زائد کشمیری جن میں مرد، خواتین اور بچے شامل ہیں، مقبوضہ جموں وکشمیر کی اپنی آبائی سرزمین سے ہجرت پر مجبور ہوئے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا 1947میں صرف جموں میں ڈوگرہ فوج اور آر ایس ایس کے ہندو جنونیوں نے لاکھوں مسلمانوں کو بے دخل کیاتھا اور 1947سے اب تک 35لاکھ سے زائد کشمیریوں نے آزاد کشمیر ، پاکستان ، برطانیہ اوردنیا کے دیگر ملکوں میں پناہ لی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں مسلم اکثریت کو جبری بے دخلی کا سامنا ہے جبکہ اگست 2019کے بعدبھارتی حکومت نے مقبوضہ علاقے میں نئے ڈومیسائل قانون نافذ کیے ہیں جسکا مقصدبھارتی ہندئوں کو علاقے کے ڈومیسائل جاری کر کے یہاں آبادی کا تناسب تبدیل کرنا ہے۔ بی جے پی کی بھارتی حکومت نے اب تک لاکھوں بھارتی ہندوئوںکو مقبوضہ علاقے کے ڈومیسائل سرٹیفکیٹس جاری کیے ہیں۔رپورٹ میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ متنازعہ علاقے میں بھارت کے مذموم اور کشمیر مخالف عزائم کا نوٹس لے اور دیرینہ تنازعہ کشمیر کو کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرائے۔دریں اثنا آزاد جموں و کشمیر میں سول سوسائٹی کے نمائندوں نے مظفرآباد میں جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 78 سالوں میں مقبوضہ جموں وکشمیر کے لاکھوں لوگ اپنے گھر بار چھوڑ کر مہاجرین کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے پرامن حل میں اپنا کردار ادا کریں۔

پچھلی پوسٹ

وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیئل داس کوہستانی کا ریاست مخالف عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ مسلح افواج کی حمایت کا اعادہ ،

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کا بھارت میں تاریخی مسلم مذہبی مقامات کو مسمار کیے جانے اور انہیں لاحق خطرات پر اظہار تشویش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری کا بھارت میں تاریخی مسلم مذہبی مقامات کو مسمار کیے جانے اور انہیں لاحق خطرات پر اظہار تشویش

صدر مملکت آصف علی زرداری کا بھارت میں تاریخی مسلم مذہبی مقامات کو مسمار کیے جانے اور انہیں لاحق خطرات پر اظہار تشویش

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper