• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری کا بھارت میں تاریخی مسلم مذہبی مقامات کو مسمار کیے جانے اور انہیں لاحق خطرات پر اظہار تشویش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 20, 2026
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری کا بھارت میں تاریخی مسلم مذہبی مقامات کو مسمار کیے جانے اور انہیں لاحق خطرات پر اظہار تشویش
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھارت میں تاریخی مسلم مذہبی مقامات کو مسمار کیے جانے اور انہیں لاحق خطرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جن میں وارانسی کی ایک ہزار سال قدیم مسجد گنج شہیداں بھی شامل ہے۔ہفتہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ایکس پر اپنے پیغام میں صدر زرداری نے بھارت سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر ایسے اقدامات بند کرے، اور خبردار کیا کہ اس قسم کی کارروائیاں بھارت میں انتشار، عدم استحکام اور ممکنہ طور پر ریاستی ٹوٹ پھوٹ جیسے سنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہیں۔صدر زرداری نے ان اقدامات کو فوراً روکنے، اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے اور مشترکہ ثقافتی و تاریخی ورثے کی حفاظت کرنے پر زور دیا۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی ریاستی دہشت گردی کی وجہ سے لاکھوں کشمیر ی بے گھر ہوچکے ہیں، گزشتہ 38برسوں کے دوران 40ہزار سے زائد کشمیری اپنی سرزمین سے ہجرت پر مجبور ہوئے

اگلی پوسٹ

"تم اپنی خواہشوں پر ٹیکس لگا کے کبھی میرے غریب کو جینے کا آسرا دے دو”محترمہ فرح عظیم شاہ،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
"تم اپنی خواہشوں پر ٹیکس لگا کے کبھی میرے غریب کو جینے کا آسرا دے دو”محترمہ فرح عظیم شاہ،

"تم اپنی خواہشوں پر ٹیکس لگا کے کبھی میرے غریب کو جینے کا آسرا دے دو"محترمہ فرح عظیم شاہ،

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper