• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بے بنیاد افواہیں ، غلط معلومات پھیلانے والے عناصر من گھڑت بیانیے کے ذریعے ملک میں عدم استحکام اور انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، رانا ثناء اللہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 20, 2026
in پاکستان
0
بے بنیاد افواہیں ، غلط معلومات پھیلانے والے عناصر من گھڑت بیانیے کے ذریعے ملک میں عدم استحکام اور انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، رانا ثناء اللہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے بے بنیاد افواہیں اور غلط معلومات پھیلانے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے عناصر من گھڑت بیانیے کے ذریعے ملک میں عدم استحکام اور انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔میڈیا چینلز سے گفتگو کے دوران انہوں نے وزیراعظم کے دفتر میں کسی قسم کی تبدیلی کی افواہوں کو واضح طور پر مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ وزیراعظم کی تبدیلی کے حوالے سے افواہیں سراسر غلط ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف ملک کو درست سمت میں گامزن کر رہے ہیں اور انہوں نے عالمی سطح پر پاکستان کا امیج بلند کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو دنیا بھر میں پہچان اور عزت ملی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے خلوص، محنت اور قوم کے ساتھ ثابت قدمی نے تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی پذیرائی حاصل کی۔انہوں نے کہا کہ ملک کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم کی قیادت اور لگن کو بڑے پیمانے پر سراہا گیاہے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ حکومت ہمیشہ اپوزیشن کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے۔انہوں نے یاد دلایا کہ جب ہماری پارٹی اپوزیشن میں تھی تب بھی اس کے رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے تھے، اس کے باوجود وہ جمہوری عمل پر یقین رکھتے تھے۔علاقائی پیش رفت پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران پر سے پابندیاں اٹھانے سے پاکستان کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور اس سے تجارت اور اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھل سکتی ہیں۔گلگت بلتستان کی سیاسی صورتحال پر انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن تعمیری کردار ادا کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے خطے میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی ہیں اور وہ مخلوط حکومت بنانے کے لیے دیگر جماعتوں سے مشاورت کر رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی تہران آمد ، ایرانی ہم منصب سے ملاقات میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

بلاول بھٹو زرداری کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو 73ویں سالگرہ پر شاندار خراجِ عقیدت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلاول بھٹو زرداری کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو 73ویں سالگرہ پر شاندار خراجِ عقیدت

بلاول بھٹو زرداری کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو 73ویں سالگرہ پر شاندار خراجِ عقیدت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper