• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کو پانی کی فراہمی میں کسی بھی کمی سے زراعت، غذائی تحفظ اور معیشت شدید متاثر ہوگی، ڈاکٹر روکسولانا زیگون

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 1, 2026
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):ماسکو میں یو ڈبلیو سی کے سائنٹیفک سینٹر فار انٹرنیشنل اینڈ سٹریٹجک سٹڈیز کی سربراہ ڈاکٹر روکسولانا زیگون نے کہا ہے کہ پاکستان کو پانی کی فراہمی میں کسی بھی قسم کی کمی سے ملک کی زراعت، غذائی تحفظ اور مجموعی معیشت پر سنگین اثرات مرتب ہوں گے۔ منگل کو یہاں جناح کنونشن سینٹر میں انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز (آئی آر ایس) کے زیر اہتمام “سندھ طاس معاہدہ، امن اور علاقائی استحکام کا اہم ذریعہ” کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان دریائے چناب کے بہاؤ میں غیر معمولی اتار چڑھاؤ پر متعدد بار بھارت کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرا چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر آبی انتظام سے متعلق خدشات کو سندھ طاس معاہدے میں طے شدہ طریقہ کار کے تحت حل نہ کیا گیا تو بھارت کے بالائی دریائی علاقوں میں ڈیموں کی تعمیر علاقائی عدم استحکام کا باعث بن سکتی ہے۔پاکستان کا مؤقف پیش کرتے ہوئے ڈاکٹر روکسولانا زیگون نے کہا کہ 1960ء کا سندھ طاس معاہدہ بدستور مکمل طور پر مؤثر، نافذ العمل اور قانونی طور پر پابند معاہدہ ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ معاہدے کی مسلسل یکطرفہ معطلی کے نہ صرف پاکستان اور بھارت بلکہ پورے جنوبی ایشیا کے لئے سنگین سلامتی اور انسانی نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔انہوں نے سندھ طاس معاہدے کو تاریخ میں سرحد پار آبی وسائل کی تقسیم سے متعلق سب سے کامیاب اور پائیدار معاہدوں میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ مشترکہ آبی وسائل کے پُرامن انتظام کے لئے آج بھی عالمی سطح پر ایک مثالی نمونہ ہے۔ڈاکٹر روکسولانا زیگون نے مستقل انڈس کمیشن کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالتے ہوئے اسے دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات، تعاون اور تنازعات کے پُرامن حل کے لئے ایک مؤثر ادارہ جاتی نظام قرار دیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ خطے میں پائیدار امن اور استحکام کو یقینی بنانے کے لئے آبی شعبے میں تعاون ناگزیر ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی تہران آمد ، ایرانی ہم منصب سے ملاقات میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

بے بنیاد افواہیں ، غلط معلومات پھیلانے والے عناصر من گھڑت بیانیے کے ذریعے ملک میں عدم استحکام اور انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، رانا ثناء اللہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بے بنیاد افواہیں ، غلط معلومات پھیلانے والے عناصر من گھڑت بیانیے کے ذریعے ملک میں عدم استحکام اور انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، رانا ثناء اللہ

بے بنیاد افواہیں ، غلط معلومات پھیلانے والے عناصر من گھڑت بیانیے کے ذریعے ملک میں عدم استحکام اور انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، رانا ثناء اللہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper