• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملک کا نام روشن کیا،سینیٹر عابد شیر علی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 18, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملک کا نام روشن کیا،سینیٹر عابد شیر علی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عابد شیر علی نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دنیا کے امن میں اہم کردار ادا کیا اور ملک کا نام روشن کیا۔ بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں مالی بجٹ 27 ۔ 2026 پر بحث پر حصہ لیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب نواز شریف وزیراعظم تھے ملک ترقی کی راہ پر گامزن تھا۔ عوام کے ریلیف کیلئے اقدامات کیے گئے تھے۔پی ٹی آئی کے دور حکومت میں مخالف سیاست دانوں کو جیلوں میں ڈالا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کیا گیا، ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا گیا، ملک دیوالیہ ہونے والا تھا۔ 9 مئی کو عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ تبدیلی لائے تھے تو ملکی معیشت بہتر کرتے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستانی سائنسدانوں نے رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کا ہورائزن پرائز 2026 اپنے نام کر لیا

اگلی پوسٹ

چھوٹے دکانداروں کوٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے متعارف کرائی گئی سکیم پرانجمن تاجران کے ساتھ مل کرعمل درآمدکریں گے،بجٹ میں تمام طبقات اورشعبوں کوریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے،  بلال اظہرکیانی وزیرمملکت برائے خزانہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چھوٹے دکانداروں کوٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے متعارف کرائی گئی سکیم پرانجمن تاجران کے ساتھ مل کرعمل درآمدکریں گے،بجٹ میں تمام طبقات اورشعبوں کوریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے،  بلال اظہرکیانی وزیرمملکت برائے خزانہ

چھوٹے دکانداروں کوٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے متعارف کرائی گئی سکیم پرانجمن تاجران کے ساتھ مل کرعمل درآمدکریں گے،بجٹ میں تمام طبقات اورشعبوں کوریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے،  بلال اظہرکیانی وزیرمملکت برائے خزانہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper