• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستانی سائنسدانوں نے رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کا ہورائزن پرائز 2026 اپنے نام کر لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
پاکستانی سائنسدانوں نے رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کا ہورائزن پرائز 2026 اپنے نام کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):پاکستان کی سائنسی برادری نے ایک اہم بین الاقوامی کامیابی حاصل کرتے ہوئے برطانیہ کی معروف سائنسی تنظیم رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کا کیمسٹری بائیولوجی انٹرفیس ہورائزن پرائز 2026 اپنے نام کر لیا ہے۔یہ اعزاز عالمی سطح پر نظر انداز کی جانے والی متعدی بیماریوں (نیگلیکٹڈ ٹراپیکل ڈیزیزز) پر تحقیق کرنے والے گلوبل این ٹی ڈی نیٹ ورک کو دیا گیا جس میں سات ممالک کے سائنسدان شامل ہیں۔ اس بین الاقوامی نیٹ ورک میں پاکستانی ٹیم کی قیادت نامور سائنسدان کوآرڈینیٹر جنرل او آئی سی کامسٹیک پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے کی۔ رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی جانب سے یہ اعزاز لیشمانیاز اور شاگاس بیماری کے علاج کے لئے نئے ادویاتی اہداف کی نشاندہی اور ان کی کیمیائی و جینیاتی توثیق کے لئے جدید تحقیقی آلات کی تیاری میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔پاکستانی ٹیم میں پروفیسر ڈاکٹر سمیر یوسف اور ڈاکٹر صبا فاروق بھی شامل ہیں جو انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز، جامعہ کراچی کے تحت بالترتیب ایچ ای جے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری اور ڈاکٹر پنجوانی سینٹر فار مالیکیولر میڈیسن اینڈ ڈرگ ریسرچ کی نمائندگی کر رہے ہیں۔یہ بین الاقوامی تحقیقی منصوبہ میڈیکل ریسرچ کونسل کے تحت گلوبل چیلنجز ریسرچ فنڈ کے تعاون سے مکمل کیا گیا جبکہ اس کی قیادت ڈرہم یونیورسٹی نے کی۔ منصوبے میں برطانیہ، پاکستان، بھارت، برازیل، ارجنٹائن اور یوراگوئے سمیت متعدد ممالک کے سائنسدان شریک تھے جنہوں نے دنیا کے غریب اور پسماندہ علاقوں میں پائی جانے والی مہلک بیماریوں کے خلاف مشترکہ تحقیقی کاوشیں انجام دیں۔رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کا ہورائزن پرائز ان سائنسدانوں، تحقیقی اداروں اور بین الاقوامی اتحادوں کو دیا جاتا ہے جو سائنسی تحقیق اور اختراع کے میدان میں غیر معمولی خدمات سرانجام دیتے ہوئے انسانیت کی فلاح کے لئے نئی راہیں متعین کرتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کامیابی پاکستانی سائنسدانوں کی عالمی سطح پر صلاحیتوں کے اعتراف کے ساتھ ساتھ تحقیق، اختراع اور ادویات کی دریافت کے شعبے میں پاکستان کی ساکھ کو مزید مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوگی۔ انہوں نے اس اعزاز کو پوری قوم کے لیے باعثِ فخر قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ نوجوان محققین اور سائنسدانوں کے لیے بھی ایک قابلِ تقلید مثال ہے۔

پچھلی پوسٹ

خیبرپختونخوا کے جوڈیشل وفد کا سپریم کورٹ پبلک فسیلیٹیشن سینٹر کا دورہ، ماڈل کے نفاذ میں دلچسپی

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملک کا نام روشن کیا،سینیٹر عابد شیر علی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملک کا نام روشن کیا،سینیٹر عابد شیر علی

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملک کا نام روشن کیا،سینیٹر عابد شیر علی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper