• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چھوٹے دکانداروں کوٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے متعارف کرائی گئی سکیم پرانجمن تاجران کے ساتھ مل کرعمل درآمدکریں گے،بجٹ میں تمام طبقات اورشعبوں کوریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے،  بلال اظہرکیانی وزیرمملکت برائے خزانہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
چھوٹے دکانداروں کوٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے متعارف کرائی گئی سکیم پرانجمن تاجران کے ساتھ مل کرعمل درآمدکریں گے،بجٹ میں تمام طبقات اورشعبوں کوریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے،  بلال اظہرکیانی وزیرمملکت برائے خزانہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیرمملکت برائے خزانہ ومحصولات بلال اظہرکیانی نے کہاہے کہ چھوٹے دکانداروں کوٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے متعارف کرائی گئی سکیم پرانجمن تاجران کے ساتھ مل کرعمل درآمدکریں گے،بجٹ میں تمام طبقات اورشعبوں کوریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے، پائیدارطریقے سے معیشت کوآگے لے جانا چاہتے ہیں۔ بدھ کووفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ کے ہمراہ سوشل میڈیا کوآئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے کلیدی نکات پربریفنگ دیتے ہوئے وزیرمملکت نے کہاکہ بجٹ تنخواہ دارطبقہ،زراعت،خواتین، نوجوانوں، صنعتوں اورملکی معیشت کوآگے لے جانے والے اقدامات پرمبنی ریلیف بجٹ ہے۔بجٹ میں زراعت کے شعبہ کوخصوصی ترجیح دی گئی ہے، زراعت کی مدمیں صرف پی ایم یوتھ پروگرام کے تحت 110ارب روپے کے فنڈز رکھے گئے،زرعی مشینری پرڈیوٹیز میں واضح کمی گئی ہے، 88ارب روپے کے ایکسپورٹ فنانس سکیم کاایک حصہ زراعت کیلئے ہوگا،ترقیاتی بجٹ میں سے بھی 4.1ارب روپے زراعت کے منصوبوں کیلئے مختص ہے۔وزیرمملکت نے کہاکہ حکومت نے روزگارکے مواقع بڑھانے والے اقدامات کئے ہیں عوام کوممکنہ ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی ہے ، یہ ایسا بجٹ ہے جس میں عوام کیلئے ریلیف ہے،ہم پائیدارطریقے سے معیشت کوآگے لے جانا چاہتے ہیں۔ایک سوال پرانہوں نے کہاکہ تعلیم اورصحت صوبائی امورہیں تاہم وفاق بھی اپنا رابطہ کاری کاکردارموثرطریقے سے اداکررہاہے۔ انہوں نے کہاکہ بی آئی ایس پی کیلئے 838ارب روپے کے فنڈزمختص کئے گئے ہیں ، بی آئی ایس پی کے تحت خواتین کے ذریعہ ایک کروڑ سے زیادہ خاندانوں کومعاونت فراہم کی جارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں خواتین کے فلاح وبہبود کیلئے کئی اقدامات کئے گئے ہیں، خواتین کی تولیدی صحت کی بہتری کیلئے سیلزٹیکس میں استثنا دیاگیاہے۔وزیرمملکت نے کہاکہ تاجروں اوردکانداروں کوٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے مشاورت سے اقدامات کئے جارہے ہیں ، ماضی کی حکومتوں نے کوشش کی ہے مگرانہیں کامیابی نہیں ملی۔اس وقت 35لاکھ دکاندارٹیکس نیٹ سے باہرہے جنہیں ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے سکیم متعارف کرائی گئی ہے ، ہم انجمن تاجرا ن کے ساتھ مل کر اس پرعمل درآمدکریں گے۔وزیرمملکت نے کہاکہ اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے،اوورسیز پاکستانیوں کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کیلئے ترسیلات زرپر پاکستان ریمٹینس انیشی ایٹو کے تحت سبسڈائز شرح رکھی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملک کا نام روشن کیا،سینیٹر عابد شیر علی

اگلی پوسٹ

محمد نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس، آزاد جموں کشمیر کی سیاسی اور انتظامی صورت حال پر تفصیلی غور کیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محمد نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس، آزاد جموں کشمیر کی سیاسی اور انتظامی صورت حال پر تفصیلی غور کیا گیا

محمد نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس، آزاد جموں کشمیر کی سیاسی اور انتظامی صورت حال پر تفصیلی غور کیا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper