• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 12 سال مکمل، کراچی میں سیمینار "سانحہ ماڈل ٹاؤن اور ہمارا نظامِ انصاف” منعقد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 12 سال مکمل، کراچی میں سیمینار "سانحہ ماڈل ٹاؤن اور ہمارا نظامِ انصاف” منعقد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی): سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور کو 12 سال مکمل ہونے پر پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیرِ اہتمام صوبائی سیکرٹریٹ گلشن اقبال کراچی میں ایک اہم سیمینار بعنوان "سانحہ ماڈل ٹاؤن اور ہمارا نظامِ انصاف” منعقد کیا گیا۔سیمینار میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء اور متاثرین کو انصاف کی فراہمی، قانون کی بالادستی اور ملکی نظامِ انصاف میں درپیش چیلنجز پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ مقررین نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کو ملکی تاریخ کا ایک المناک اور سیاہ باب قرار دیتے ہوئے 14 بے گناہ شہریوں کے قتل کے مقدمے میں فوری اور غیر جانبدار انصاف کا مطالبہ کیا۔پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر قاضی زاہد حسین نے اپنے کلیدی خطاب میں کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کو12 سال گزر جانے کے باوجود متاثرین کو انصاف نہ ملنا ہمارے نظامِ انصاف پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانون کی حکمرانی اسی وقت ممکن ہے جب سانحہ کے ذمہ دار عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزا دی جائے۔سیمینار سے مسعود احمد عثمانی، عصمت اللہ خان، راؤ کامران محمود، عتیق احمد چشتی، سید ظفر اقبال، نوید عالم، پرویز اقبال ارائیں (الشریف فاؤنڈیشن)، صوفی وقار علی اور عدنان رؤف انقلابی نے بھی خطاب کیا۔ مقررین نے شہداء ماڈل ٹاؤن کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ یکجہتی کیا اور کہا کہ انصاف کے بغیر کسی بھی معاشرے میں پائیدار امن، استحکام اور ترقی کا تصور ممکن نہیں۔سیمینار میں محمود میمن، اسماعیل خلیل عارفی، اشرف قیصر ایڈووکیٹ، اصف اللہ رکھا، نعیم میمن سمیت وکلاء، صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب کے اختتام پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے درجاتِ بلندی، متاثرہ خاندانوں کے لیے صبر و استقامت اور ملک میں حقیقی انصاف کے قیام کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی اور اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی انسٹاگرام کی سب سے مشہور جوڑی۔مودی کا خواب

اگلی پوسٹ

پاکستان ایئر فورس میں سویلین اسٹاف کی بھرتی کے لئے رجسٹریشن جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان ایئر فورس میں سویلین اسٹاف کی بھرتی کے لئے رجسٹریشن جاری

پاکستان ایئر فورس میں سویلین اسٹاف کی بھرتی کے لئے رجسٹریشن جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper