• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

دعا ہے کہ نیا اسلامی سال امن و سلامتی اور سکون کا پیغام لائے ۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

نیا اسلامی سال 1448 پاکستان کے لئے امن و ترقی کا سال ہو دعاہے کہ نیا ہجری سال ہر سو خوشحالی و خوشیاں اور امن لائے ۔رکن بلوچستان اسمبلی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
دعا ہے کہ نیا اسلامی سال امن و سلامتی اور سکون کا پیغام لائے ۔ محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی) رکن بلوچستان اسمبلی ۔ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چیئرپرسن اور بلوچستان عوامی پارٹی ویمن ونگ کی سربراہ محترمہ فرح عظیم شاہ نے نئے اسلامی سال کے آغاز پر دعا ہے کہ نیا اسلامی سال امن و سلامتی اور سکون کا پیغام لائے۔رکن بلوچستان اسمبلی محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ دعاہے کہ نیا ہجری سال امت مسلمہ کے لئے وحدت و اتحاد کا پیغامبر ہو۔ دعاہے کہ نیا اسلامی سال 1448 پاکستان کے لئے امن و ترقی کا سال ہو دعاہے کہ نیا ہجری سال ہر سو خوشحالی و خوشیاں اور امن لائے ۔ محترمہ فرح عظیم شاہ دعاہے کہ نیا ہجری سال پاکستان ، پاکستانی قوم اور عالم اسلام کے لئے باعث رحمت و برکت ہو۔ محرم الحرام ہمیں نواسہ رسول سیدنا امام حسین کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے ۔سیدنا امام حسین کا فلسفہ قربانی ہر دور کے مظلوم کو حو صلہ دیتا ہے اور ظالم کوللکارتا ہے ۔محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں ۔ملک بھر میں محرم الحرام کے دوران امن و امان یقینی بنانے کےلئے غیر معمولی انتظامات اور سیکورٹی اقدامات کئے جائیں تاکہ پاکستان کے عوام محرم الحرام کو پرامن طور پر منا سکیں

پچھلی پوسٹ

تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیر اہتمام انیکسی کراچی کلب میں "منہاج عید ملن تقریب” مشائخ عظام، جید اسکالرز، ملک کی نامور علمی و ادبی شخصیات اور تحریک کی مرکزی قیادت نے بھرپور شرکت ،

اگلی پوسٹ

LevelUp Casino: Quickfire Slots & Rapid Roulette für Hoch‑Intensiv‑Spiel

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

LevelUp Casino: Quickfire Slots & Rapid Roulette für Hoch‑Intensiv‑Spiel

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper