• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ کا منصور ہ کا دورہ، امیر جماعت اسلامی سے ملاقات میں اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

ایران امریکہ مفاہمت میں پاکستان کا کردار قابل تحسین ،حکومت عوام کو سہولت دے، امیر جماعت اسلامی پاکستان مفاہمت کے لیے وزیراعظم، فیلڈمارشل نے کلیدی کردار ادا کیا، وفاقی وزیر داخلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر داخلہ کا منصور ہ کا دورہ، امیر جماعت اسلامی سے ملاقات میں اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 لاہور( نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال سمیت خطے کی بدلتی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال اور ایران امریکہ مفاہمت کے بعد پیدا ہونے والی علاقائی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے ایران امریکہ مفاہمت کو خطے میں امن، استحکام اور کشیدگی کے خاتمے کی جانب ایک مثبت پیش رفت قرار دیا۔امیر جماعت اسلامی نے ایران امریکہ مفاہمت کے حوالے سے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ خطے میں پائیدار امن کے لیے کی جانے والی کوششوں میں پاکستان کا کردار قابل قدر ہے۔ ایران امریکہ مفاہمت کے حوالے سے پاکستان کے تاریخی کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، جبکہ اس پیش رفت سے پورے خطے میں امن کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ ملاقات میں حافظ نعیم الرحمن نے صومالیہ میں پھنسے پاکستانی شہریوں کا معاملہ بھی اٹھایا۔ انہوں نے وزیر داخلہ سے مطالبہ کیا کہ حکومت محصور پاکستانیوں کی فوری اور بحفاظت واپسی کے لیے اپنا مؤثر سفارتی کردار ادا کرے اور ان کی مدد کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی معاشی صورتحال اور عوام کو درپیش مسائل پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔ حافظ نعیم الرحمن نے عوام کو سہولیات فراہم کرنے، مہنگائی میں کمی اور معیشت کی بہتری کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران امریکہ مذاکرات اور اس حوالے سے حکومت پاکستان کی سفارتی کوششوں سے حافظ نعیم الرحمن کو آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے خطے میں امن کے لیے ناقابل فراموش کردار ادا کیا، کشیدگی کے خاتمے کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے۔ملاقات میں امن و امان اور سیاسی معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-16-at-11.24.11-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

ایزی پیسہ نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈیجیٹلائزیشن آف پیمنٹس کا آغاز کر دیا

اگلی پوسٹ

صوبائی کابینہ کے 35 ویں اجلاس میں ایران،امریکہ معاہدے پر خصوصی قرارداد منظور امن معاہدے پر صوبائی کابینہ کا وزیراعظم محمد شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ڈپٹی پرائم منسٹر اسحاق ڈار کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

صوبائی کابینہ کے 35 ویں اجلاس میں ایران،امریکہ معاہدے پر خصوصی قرارداد منظور امن معاہدے پر صوبائی کابینہ کا وزیراعظم محمد شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ڈپٹی پرائم منسٹر اسحاق ڈار کو خراج تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper