• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایران امریکا امن معاہدہ ،خیبرپختونخوا کے عوام فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کاوشوں کے معترف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
ایران امریکا امن معاہدہ ،خیبرپختونخوا کے عوام فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کاوشوں کے معترف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور۔(نمائندہ خصوصی):ایران امریکا امن معاہدہ ،خیبرپختونخوا کے عوام فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کاوشوں کے معترف ہیں۔تفصیلات کے مطابق مشرق وسطیٰ میں قیام امن اورایران امریکا معاہدہ میں پاکستانی کاوشوں کا دنیا بھرمیں اعتراف کیا جارہا ہے۔خیبرپختونخوا کے شہریوں نے بھی پاکستان کی امن کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیراورپاکستان نے امن عمل میں اہم کردارادا کیا۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جو کہا وہ کردکھایا۔انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ثابت کردیا کہ پاکستان دنیا کے فیصلے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ایران امریکا امن معاہدہ میں اہم کردار ادا کرنے پرفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے شکرگزار ہیں، پاکستان نے پوری دنیا کو جنگ کی تباہ کاریوں سے بچانے میں اپنا کردار ادا کیا،پاکستان ہمیشہ امن، استحکام اور سفارت کاری کے فروغ کیلئے ایسا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا،ہم اپنے ملک اورافواج پر فخرکرتے ہیں اورانہیں ان کی خدمات پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ماہرین کے مطابق ایران امریکا امن معاہدہ سے پاکستان دنیا بھرمیں انتہائی معتبرعالمی ثالث کے طورپرسامنے آیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

حکومت کی تاریخی کامیابیاں لائق تحسین، حکومت نے ملک کو دوسری بڑی تاریخی کامیابی دلائی، وزیراعظم اور آرمی چیف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری آئی ٹی سبین غوری

اگلی پوسٹ

ہندوستان کے حملے کا منہ توڑ جواب دے کر عسکری قیادت نے نئی تاریخ رقم کی، اپوزیشن ملک دشمنی کا ایجنڈا ترک کرے، کرن ڈار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہندوستان کے حملے کا منہ توڑ جواب دے کر عسکری قیادت نے نئی تاریخ رقم کی، اپوزیشن ملک دشمنی کا ایجنڈا ترک کرے، کرن ڈار

ہندوستان کے حملے کا منہ توڑ جواب دے کر عسکری قیادت نے نئی تاریخ رقم کی، اپوزیشن ملک دشمنی کا ایجنڈا ترک کرے، کرن ڈار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper